جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم

اماراتی حکام نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ  بےروزگاری انشورنس کروائیں۔ ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے پہلے تمام ملازمین بےروزگاری انشورنس…

لیونل میسی کی انٹر میامی اکیڈمی میں بیٹے کے میچ میں شرکت

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی میں اپنے بیٹے کے میچ سےلطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر لیونل میسی کی انٹر میامی چلڈرن فٹبال اکیڈمی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں اپنے 2 بیٹوں…

پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور…

کراچی: رینجرز و پولیس کے چھاپے، گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی کے علاقے سعید آباد میں واقع یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپے مار کر گوداموں سے اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔پاکستان رینجرز (سندھ)، کسٹم حکام اور پولیس نے سعید آباد یوسف گوٹھ کے بس ٹرمینل کے نزدیک واقع گوداموں پر چھاپے مار…

صحت پر حیرت انگیز فوائد مرتب کرنے والے 5 بیج

بیج، جن میں السی اور تل کے بیج شامل ہیں انسانی صحت کے لیے مطلوب اہم غذائی اجزا رکھتے ہیں جن کے استعمال سے ناصرف مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ کئی بیماریوں کے خطرات کم اور علاج ممکن ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بیج غذائیت سے بھرپور ہوتے…

کینیڈین وزیرِاعظم نے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان کے حامی کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر جوبائیڈن، برطانیہ کے وزیرِاعظم رشی…

کراچی، قیدیوں کی عدالت میں منشیات استعمال کرتے ویڈیو سامنے آگئی

سٹی کورٹ کراچی کے احاطے سے قیدیوں کی منشیات استعمال کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔مختلف جرائم میں ملوث قیدیوں کو جیل پولیس نے سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں پولیس کی موجودگی کے باوجود بھی قیدی منشیات کا سے استعمال کرتے رہے اور انہیں پوچھنے والا…

خلا باز نمیرہ سلیم خلا میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے کے لیے تیار

دبئی میں مقیم پاکستانی نمیرہ سلیم 5 اکتوبر کو اپنی خلائی مہم کا آغاز کریں گی۔پاکستان کے لیے یہ ایک بڑی کامیابی ہے کہ ملک کی پہلی خاتون خلاباز نمیرہ سلیم خلا کے تاریخی سفر کی تیاری کر رہی ہیں۔5 اکتوبر کو اپنی آسمانی مہم کا آغاز کرنے والی …

گلگت بلتستان: ضمنی انتخاب کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کے معاملے پر گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا۔گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔پی ٹی آئی کے محمد…

مریم نواز کی 21 ستمبر کو لندن روانگی کا امکان

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا 21 ستمبر کی صبح لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز اپنی بیٹی کے داخلے کے لیے لندن جا رہی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد، سابق…

پرویز الہٰی کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔نیب …

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا ایٹا کے دفتر کا دورہ

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے معاملے پر ایٹا کے دفتر کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق  ایٹا حکام نے بنوں اور ڈی آئی خان کے ملوث امیدواروں کے خلاف ایف آئی آرز درج نہ کرنے کی شکایت کی۔ایٹا حکام نے…

صوبائی و قومی اسمبلی کی حلقہ بندیاں درزی بٹھا کر کی گئیں: فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ میں تبادلے اور تقرریوں پر ہمارے تحفظات ہیں، صوبائی اور قومی اسمبلی کی حلقہ بندیاں درزی بٹھا کر کی گئیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر…

بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کے ساتھ رابطے میں ہیں، برطانوی حکومت

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر برطانیہ نے اپنا ردعمل دے دیا ہے۔برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ترجمان کے مطابق کینیڈین حکام کی جاری تحقیقات میں مزید تبصرہ کرنا نامناسب…

بلاول کیخلاف نازیبا زبان کے شیخ رشید پر مقدمات، مدعی اور دیگر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کے مدعی اور دیگر کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔عدالت میں شیخ رشید کی کراچی اور بلوچستان…

کیر تھر میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ

کراچی سے متصل کیر تھر نیشنل پارک میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مزید 4 آئی بیکس مردہ حالت میں ملے ہیں جبکہ 9 آئی بیکس متاثرہ دیکھے گئے، مردہ آئی بیکس سے بیماری پھیلنے کا خطرہ…

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔وزارتِ داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے…

کراچی میں آج ہلکی بارش، کل برسات کے امکانات زیادہ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں آج ہلکی بارش جبکہ کل برسات کے امکانات زیادہ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور مشرقی سندھ میں موجود ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ جنوب مشرقی سندھ…

پہلے 25 ہزار جرمانہ عائد کیا تھا اب 50 ہزار کریں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ پہلے 25 ہزار جرمانہ عائد کیا تھا اب 50 ہزار کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔شیریں مزاری کے…

شیخ رشید کی حراست، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں…