جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کے فین ہوگئے

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کے فین ہوگئے ہیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد رضوان گذشتہ کئی ماہ سے...انہوں نے پی سی بی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’محمد رضوان اب بھی بلاتعطل…

سعودی عرب میں 2 مختلف کار حادثات میں 5 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں 2 مختلف کار حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق نجران میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے.ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے زخمی افراد کو فوری…

نون لیگ کیلئے آج بڑا دن ہے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے لیے آج بڑا دن ہے۔کراچی (ٹی وی رپورٹ)رہنما نون لیگ رانا…

شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو رہا کردیا گیا۔حمزہ شہباز اپنے والد شہباز شریف کو لینے کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، ان کے ہمراہ مریم اورنگ زیب، رانا ثناء اللّٰہ، سعد…

پنجاب کے صوبائی وزیر کی’ارتھ آور‘ کی نئی تعریف، ماہرین حیران

ارتھ آور کی نئی تعریف سامنے آگئی، جس پر ماہرین بھی حیران رہ گئے۔ پنجاب کے صوبائی وزیر برائے کالونیز اینڈ کلچر خیال احمد کسترو نے ’ارتھ آور‘ کی نئی تعریف سنا دی۔خیال احمد کسترو نے فیصل آباد میں ارتھ ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور ارتھ…

خیبر پختونخوا: کورونا مریضوں میں اضافہ، آکسیجن کا استعمال بڑھ گیا

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث ڈیڑھ ہفتے میں خیبرپختونخوا کے 8 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا۔رپورٹ کے مطابق 8 بڑے اسپتالوں میں آکیسجن کا یومیہ استعمال 40 ہزار لیٹر…

کوئٹہ میں لاک ڈاؤن اور SOPs کی خلاف ورزی جاری

بلوچستان کے دارالخلافہ وادی کوئٹہ میں کورونا وائرس کے باعث کیئے گئے لاک ڈاؤن اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔کراچی میں شہریوں نے کورونا وائرس کی ایس او پیز دھوئیں میں اڑا دیں، برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر سحری کے وقت شہریوں کی بڑی تعداد…

دہشتگردی، نفرت انگیز مواد، 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب…

وزیرِ اعظم احتیاط نہ کرے تو عام آدمی کیسے کریگا؟ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیرِ اعظم کورونا وائرس کا شکار ہو کر احتیاط نہ کرے تو عام آدمی کیسے ایس او پیز کا خیال کرے گا؟جاری کیئے گئے ایک بیان کے…

امریکا میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب گردی، دفترِ خارجہ کا بیان آگیا

امریکا میں پاکستانی نژاد طالبہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ پر دفترِ خارجہ کا بیان آگیا، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ قونصل جنرل نیویارک میں متاثرہ طالبہ کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں۔ترجمان کے مطابق متاثرہ طالبہ کے اہل خانہ کو ہر ممکن…

مارکیٹس، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کرنے کی تجاویز پر غور

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین سائینوفارم کی 5 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچ جائیں گی، این سی او سی اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ والے شہروں میں لاک ڈاؤن کی تجاویز پر غور کیا گیا۔اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا…

کئی سیاسی کارکنوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی کے ضلع وسطی سے تعلق رکھنے والے کئی سیاسی کارکنوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پیپلز پارٹی کراچی کے مطابق پاک سر زمین پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ضلع وسطی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں کارکنان پیپلز پارٹی میں…

سندھ حکومت کا برطانیہ سے احتجاج کا مطالبہ

سندھ حکومت نے دفتر خارجہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیے جانے پر برطانیہ سے احتجاج کا مطالبہ کردیا۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ جب خود برطانیہ سے آنے والا ویرینٹ پاکستان میں تباہی پھیلا رہا ہو تو پاکستان پر پابندی لگانا قابل افسوس…

لاہور میں ڈاکٹر اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک ڈاکٹر اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا۔ ڈاکٹر کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے جبکہ لاش کے قریب تیز دھار آلہ بھی پڑا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر ظفر گلبرگ میں واقع اپنے کلینک میں مردہ پائے گئے ہیں۔ لاش کے قریب سے…

ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل منظور

وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ورک پلیس سے متعلق ترمیمی بل کے ذریعے قانون میں خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے…

کراچی، عائشہ منزل پل کے قریب ٹرالر الٹ گیا

کراچی میں عائشہ منزل پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ٹریفک پولیس کے مطابق عائشہ منزل پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا، ٹرالر سامان سے لدا ہوا تھا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔حادثے کے…

فنی خرابی، کراچی آنیوالی ایئرلنکا کی پرواز واپس کولمبو بھیج دی گئی

کولمبو سے کراچی آنے والی سری لنکن ایئر لائن کی پرواز کو 40 ہزار فٹ کی بلندی پر ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے پر طیارے کو دو گھنٹے بعد واپس کولمبو اتار لیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر لنکا کی کولمبو سے کراچی کی فلائٹ یو ایل 1183…

بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11اعشاریہ 4 فیصد رہی، کوئٹہ میں کورونا کے 988 ٹیسٹ میں سے 122مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان…

پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا، ان شااللّٰہ پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رمضان المبارک کے…

گندم کا معاملہ، سندھ حکومت کی وفاق پر کڑی تنقید

سندھ حکومت نے گندم کے معاملے پر وفاق کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق اپنے کاشت کار کو ایک من گندم کے 2 ہزار دینے کو تیار نہیں، جبکہ سندھ حکومت 2 ہزار روپے من گندم خرید رہی…