جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک کا لال حویلی کا سامان بھی تحویل میں لینے کا فیصلہ

متروکہ وقف املاک نے لال حویلی کا سامان بھی تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر تعینات کرنے کی درخواست دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق لال حویلی میں سے تمام سامان اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں نکالا جائے گا،…

پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم نے 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ میں نیپال کو شکست دے کر 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے علی ظفر نے شاندار گول کرکے پاکستان کو فتح دلادی۔نیپال میں ساف انڈر 19 فٹبال…

جنوری میں الیکشن کی خبر، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی

جنوری 2024 میں الیکشن سے متعلق خبر پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری دن کے آخری گھنٹے میں تیز رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 312 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 202 پر بند ہوا ہے۔ رواں…

غیر شرعی نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ سول جج قدرت اللّٰہ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کینسر کی مریضہ کی مدد کردی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کینسر کی مریضہ کی مدد کردی، گورنر کی جانب سے مریضہ کو اس کے علاج کیلئے 2 لاکھ 21 ہزار روپے کی امداد دی گئی ہے۔خاتون نے امید کی گھنٹی پر گورنر سندھ سے علاج کیلئے مالی مدد کی اپیل کی تھی۔ترجمان گورنر سندھ کا…

انتخابات کی تیاریاں شروع کریں، الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کرتے ہوئے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز کو الیکشن کمیشن کی طرف سے مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن میں 56 فیصد کیسز نمٹا دیے گئے۔عدالتِ عظمیٰ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے۔سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 بینچز نے 313 میں سے 174 کیسز…

26 نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال مکمل، احتساب عدالت میں ریکارڈ جمع

80 میں سے 26 نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئیں، احتساب عدالت میں جس کا ریکارڈ بھی جمع  کروادیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت 1 میں 5 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا جبکہ احتساب عدالت 2 میں 8 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع…

ملک میں بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ فائیو جی آکشن اگلے چند ماہ میں کرنے جا رہے ہیں، ملک میں بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف سے سی ای او جاز عامر ابراہیم نے…

اداروں کی نجکاری سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، فواد حسن فواد

نگراں وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کا کہنا ہے کہ اداروں کی نجکاری سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نگراں وزیر خزانہ کی وجہ سے 48 گھنٹوں میں  قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کیلئے پیسوں کا انتظام کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

نیب: کرپشن کیخلاف حساس اداروں کے افسران کی خدمات طلب

اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کے لیے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اہم عہدوں…

ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے، مشعال ملک

وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی اب وزیرِ اعظم بن کر خطے میں دہشت گردی کر رہا ہے، ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ آسٹریلیا…

قدرت کے انمول خزانوں میں سے ایک ’انجیر‘

قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک انجیر ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں بھی آیا ہے، بے پناہ طبی فوائد کا حامل ہے۔آپ اسے چاہیں تو تازہ استعمال کرسکتے ہیں اور چاہیں تو خشک کرکے سال بھر کے لئے محفوظ کرسکتے ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں یہ مؤثر ہے۔…

سابق وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہو گیا۔نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔نیب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق وفاقی…

جب بھی انتخابات ہوں گے، پیپلز پارٹی اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے تو ملک بھر سے پیپلز پارٹی اکثریت کے ساتھ  کامیاب ہوگی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے دور میں انرجی ڈپارٹمنٹ نے 2 لاکھ سے زائد گھروں…

سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ خزانہ

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، 80 کے قریب ادارے منافع بخش ہو سکتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ حکومتی ملکیتی…

بارش نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے…

ایلون مسک کا تمام’ایکس‘صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل میڈیا پر…

نیب ریفرنسز سے بھری گاڑی احتساب عدالت کراچی پہنچ گئی

کراچی کی احتساب عدالت میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے۔نیب کی جانب سے ریفرنسز سے بھری گاڑی کراچی کی احتساب عدالت پہنچی۔یاد رہے کہ نیب ترامیم کے بعد کراچی کی احتساب عدالت سے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا…

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی

ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ کرانا…