گورنر سندھ قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اپنے عہدے کا خیال کریں، قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں۔ کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی گواہ ہے کہ کراچی میں کیسے چائنا کٹنگ…