جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اپریل میں درجہ حرارت زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات کا آؤٹ لگ جاری

محکمہ موسمیات نے اپریل کے مہینے کے لیے پاکستان میں موسم سے متعلق آؤٹ لک جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی جبکہ درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے…

سندھ میں کورونا کے 727 نئے کیسز رپورٹ، چھ مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11855 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 727 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 6 مریض…

گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو

گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔پلاسٹک کا سامان بنانے…

پشاور: علاج کے نام پر لوگوں کرنٹ لگانے والا عامل گرفتار

پشاور کے  علاقے سربند میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےجعلی عامل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی عامل آسیب زدہ افراد کو علاج کے نام پر کرنٹ لگاتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نئی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد جعلی عامل کو گرفتار کیا…

کراچی: آج سے درجۂ حرارت میں کمی

کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا رہنے کا امکان ہے، تاہم آج سے درجۂ حرارت میں کمی بھی ہو گی۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز…

اپوزیشن کی اسپیکر خیبرپختونخوا مشتاق غنی پر تنقید

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی ایجنڈے کے بغیر اجلاس چلانے پر تنقید کی زد میں آگئے۔مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔دوران اجلاس سردار حسین بابک، نگہت اورکزئی، شگفتہ ملک و…

بہاولپور: مضر صحت مشروب پینے سے 12 افراد کی حالت غیر، بچی ہلاک

بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف میں مضر صحت مشروب پینے سے 8 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال پہنچ کر ایک بچی دم توڑ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقے چناب رسول پور میں متاثرہ خاندان نے رات میں دکان سے مشروب…

کراچی: دکاندار نے ڈاکو مار دیا، 4 گرفتار، لاش برآمد، 1 شخص زخمی

کراچی کے علاقے ڈاکس میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا، قائد آباد میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی ہو گئے، سرجانی ٹاؤن میں شہریوں نے 2 ڈاکو پکڑ لیئے،1 شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جبکہ جھگڑے میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق…

سندھ: 8 ویں تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی تیسری لہر کے پیشِ نظر محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک نجی و سرکاری اسکولوں کو 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا وائرس…

حمزہ شہباز کا کیمبرج امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت سے کیمبرج امتحانات کے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کے دوران کیمبرج امتحانات لیناعقلمندی نہیں، کیمبرج انتظامیہ کورونا کے باعث…

فخر زمان نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کرلیے؟

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کے خلاف اپنی 193 رنز کی یادگار اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑ دیے۔جوہانسبرگ میں جنوبی افریقا کے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فخر زمان اکیلے ہی مردِ بحران ثابت ہوئے، تاہم وہ ٹیم کو جیت سے ہمکنار نہ…

کراچی سے 14سیٹیں چوری کی گئی تھیں، وسیم اختر

کراچی کے حلقے 249 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیہ ٹاؤن میں ریلی کا انعقاد کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ بلدیہ کے عوام ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان بلدیہ…

جج کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی اور ان کے تین اہل خانہ کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ذمے داروں کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز صوابی…

فیور نہیں صرف انصاف چاہتے ہیں، راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض کاکہنا ہے کہ اپنے لیڈر کے سامنے حقیقت رکھیں گے ، فیور نہیں صرف انصاف چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے انصاف ملے گا۔راجہ ریاض نے…

کورونا کے 1دن میں 4 ہزار 323 نئےکیسز، مثبت شرح تقریباً10 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا کی وباء کے باعث اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید4 ہزار 323…

سندھ میں کورونا کے 1084 نئے مریضوں کی تشخیص، 19 کا انتقال، وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14465 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 1084 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ…

آئی پی ایل میں شریک کھلاڑی واپسی کے انتظامات خود کریں، آسٹریلوی وزیراعظم

بھارت میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر آسٹریلیا نے بھارت سے فلائٹ آپریشن بند کردیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ وطن واپسی کے لیے انتظامات خود کریں۔آسٹریلوی وزیرِاعظم…

بہتر اور خوشحال پاکستان کرپشن کے خلاف کوششوں سے ہی ممکن ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بہتر اور خوشحال پاکستان کرپشن کے خلاف کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں آگاہی و تدارک ڈویژن کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے…

گرفتار جاوید لطیف کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

اشتعال انگیز تقریر کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیئے گئے مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کو کچھ دیر بعد ماڈل ٹاؤن کچہری (عدالت) میں پیش کیا جائے گا۔لاہور کی سیشن عدالت نے ریاست مخالف کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت…

چیمپیئنز لیگ، ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ کا مقابلہ چیلسی سے ہوا جس میںریال میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ پر چیلسی نے…