جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قرعہ اندازی سے 2 روز قبل پرائز بانڈز کی بندش ڈیلرزنے مسترد کردی

پرائز بانڈ ڈیلرز نے 7500 اور 15000 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سے دو روز قبل اچانک بندش کو مسترد کردیا ہے۔پرائز بانڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی سیف نے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ 15000 اور…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکشین کے مطابق یکم مئی سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 146 روپے 19 پیسے سستا کر دیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے تمام امکانات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 108روپے 56 پیسے برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے…

فلیٹ کی تزین و آرائش مہنگی پڑگئی، برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ڈاؤننگ اسٹریٹ میں فلیٹ کی تزئین و آرائش مہنگی پڑگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے خلاف اخراجات کی تحقیقات شروع کردی گئی۔پارلیمانی کمیشن برائے اسٹینڈرڈ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ…

عدلیہ کے مجرموں کے معاملے پر قوم بشیر میمن کے ساتھ ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے مجرموں کے معاملے پر قوم بشیر میمن کے ساتھ کھڑی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ قوم بشیر میمن کے ساتھ کھڑی ہے اور مطالبہ کرتی ہے عدلیہ کے مجرموں کو کٹہرے…

رحیم یار خان: کورونا ٹیسٹ کیلئے لائے گئے 2 ملزمان اسپتال سے فرار

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے لائے گئے 2 ملزمان شیخ زاید اسپتال سے فرار ہو گئے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل پولیس کی غفلت کے باعث سٹی...رحیم یارخان کے ایئر پورٹ تھانے کی پولیس کے مطابق مفرور ملزمان کا تعلق راجن…

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والےمسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔این سی او سی نے وزارت خارجہ، داخلہ، سول ایوی ایشن سمیت تمام صوبائی چیف سیکرٹریزکو مراسلہ ارسال…

محمود خان کا پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کا نوٹس لے لیا۔محمود خان نے آئی جی خیبر پختونخوا اور اسپتال انتظامیہ سے دس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ۔معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے اپوزیشن کے دو ایم…

این اے249، الیکشن قوانین کی 143 خلاف ورزیاں ریکارڈ

فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن)  نے این اے 249 ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کراچی کے ضمنی انتخاب میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے143واقعات ریکارڈ ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 58 خلاف ورزیاں ووٹ ڈالنے اور گننے سے…

آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا شگوفہ چھوڑ کر عمران صاحب الیکشن چوری کا نیا منصوبہ بنا رہے ہیں، آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں۔اپنے ایک بیان میں مریم…

سوات: لاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی ایم پی اے نے شاپنگ مال کا افتتاح کردیا

دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت، سوات میں ایک طرف لاک ڈاؤن ہے تو دوسری طرف حکومتی جماعت کے ایم پی اے نے شاپنگ مال کا افتتاح کردیا۔ اس پر مقامی افراد ایم پی اے کے خلاف احتجاج کرنے نکل آئے اور نعرے بازی کی، مقامی دکان داروں کا اعتراض تھا…

پی پی کی مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے مزدوروں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ فوائد جو پہلے صرف صنعتی مزدوروں کو ملا کرتے تھے، اب نجی و زرعی شعبے اور سیلف…

کراچی: آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں 2 ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ جمال سے شہریوں نے آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے ڈکیتی سمیت...پولیس کے مطابق گلشنِ جمال سے معروف…

تربوز کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

موسم گرما کے آتے ہی ہر کسی کا من پسند پھل تربوز بھی وافر مقدار میں بازاروں میں دستیاب ہوتا ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر زیادہ استعمال کے نتیجے میں یہ  لذیذ لال پھل مضر صحت بھی ثابت ہو سکتا ہے۔طبی و غذائی…

حسن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولرحسن علی کے گرویدا ہو گئے ، کہتے ہیں کہ حسن نے جس طرح کم بیک کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران وقار یونس نے نمائندہ جیو نیوز سے فون پر گفتگوکی اور کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے یومیہ کیسز اور اموات میں  ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ روز پہلی بار کورونا وائرس  سے ایک دن میں 50 اموات رپورٹ ہوئیں۔کے ایم ایس کے مطابق  گذشتہ روز…

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت پر دستی بم سے حملہ

کراچی کے علاقے لیاری مولا مدد محلے میں رہائشی عمارت پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔کراچی کے گنجان آبادی والے علاقے لیاری میں ایک زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے کے باہر دستی بم حملے سے خوف و ہراس…

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ایک ہوٹل میں کی گئی، ملزمان

جج آفتاب آفریدی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان نے عدالت کو اعترفی بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی پشاور کے ایک نجی ہوٹل میں کی گئی۔ملزمان نے جج کی گاڑی کا…

جج قتل کیس،عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں 10 مئی تک کی توسیع کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ناصر محفوظ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبداللطیف آفریدی کی درخواست ضمانت پر…

رحیم یار خان: ریلوے پولیس اہلکار کی کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں ریلوے پولیس اہلکار نے کمسن لڑکے سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔خانپور میں کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکے سے زیادتی ثابت ہوگئی…