جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان…

زرداری، نواز، گیلانی، پرویز اشرف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب ترامیم کالعدم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا…

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے…

نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں۔یہ بات چوہدری پرویز الہٰی نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک…

چین نے 3 بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا

چین نے 3 بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایشین گیمز میں شرکت سے روکی گئی بھارتی ایتھلیٹس کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت…

ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے بھاری دل کے ساتھ پوسٹ شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ، خواتین شائقین کرکٹ کی ڈھرکن نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔خیال رہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق فاسٹ…

ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے بھاری دل کے ساتھ پوسٹ شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ، خواتین شائقین کرکٹ کی ڈھرکن نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔خیال رہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق فاسٹ…

بلاول بھٹو زرداری 35 سال کے ہو گئے، ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریبات کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز 35 برس کے ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر اُنہیں پارٹی رہنماؤں اور کروڑوں جیلالوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے…

ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والا بھورا ہمالین ریچھ کراچی کی گرمی سے نڈھال

شہر قائد کراچی میں آج کل پڑنے والی سخت گرمی نے چڑیا گھر میں رانو نامی بھورے ہمالین ریچھ کا بھی حال برا کردیا ہے۔چڑیا گھر میں رانو نامی بھورا ہمالین ریچھ گرمی کی شدت سے نڈھال ہے۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق بھورے ریچھ کو 2017ء میں چڑیا گھر…

قتل کا ملزم چھوڑنے کیلئے رشوت لینے پر پر اے ایس آئی معطل، عہدے میں تنزلی

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ایک اے ایس آئی کو ملزم چھوڑنے کے عوض رشوت طلب کرنے پر معطل کر کے اس کے عہدے میں تنزلی کر دی گئی۔ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے اے ایس آئی ساجد کی ٹیم نے ایک ملزم سبحان جتوئی کو گرفتار کیا…

سکھ رہنما کا قتل: کینیڈا کو بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے

کینیڈا کے پاس سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کی انٹیلی جنس معلومات بھی موجود ہیں۔کینیڈین خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق یہ انٹیلی جنس…

ورلڈ کپ کیلئے نسیم شاہ کو کیوں نہیں لیا، انضمام الحق نے وجہ بتادی

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بھی بتائی۔انضمام الحق نے کہا کہ نسیم شاہ کو طبی…

سرفراز احمد، محمد عامر اور عماد وسیم سب کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، انضمام الحق

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد، شان مسعود اور عماد وسیم سب کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ڈومیسٹک کھیلیں پرفارمنس دیں، ٹیم کو ضرورت ہوئی تو ٹیم میں شامل کیا جائے…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ورلڈ کپ کے…

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے ہوٹل کے کرائے اور ایئر ٹکٹس مزید مہنگے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کئی لوگوں کے لیے منافع کمانے کا سبب بن گیا ہے۔ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے ہوٹل کے کرائے اور ایئر ٹکٹس مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈیمانڈ بڑھنے کی وجہ سے ہوٹل کے ایک کمرے کا…

سوشل میڈیا پر وائرل شاہین آفریدی کے ولیمے کی ایک ویڈیو میں نوجوت سنگھ سدھو کی جھلک

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی کے ولیمے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہونےوالی ایک ویڈیو اس وقت زیر بحث ہے، کہ…

نگراں وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

امریکی شہر نیو یارک میں نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے۔ان…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اعلان کا سب کو انتظار

پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں بھی کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے کہ کون کون سے کھلاڑی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جائیں گے۔ اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں پاکستان…

احتساب عدالت اسلام آباد، 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آج 20 سے زائد نیب ریفرنسز کے ریکارڈ جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کل 26 ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب…

’یہ پیار کرنے والا نہیں‘: شاہد آفریدی نے شاہین کے لیے یہ کیوں کہا؟

قومی کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریبِ ولیمہ سے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ مذاق کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ روایتی سسر اور داماد…