2019 میں جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر ووٹ، رانا ثناء کا دفاع
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے 2019 میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن سے متعلق ووٹ دینے کے معاملے کا دفاع کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شاید جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ…