جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کابینہ میں کورونا سے پیدا صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی ہے، ہم سب ایک ہوکر وبا کا مقابلہ کریں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر فوج کی مدد سے…

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں پرویز اختر کورونا کے باعث انتقال کرگئے

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر میاں پرویز اختر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے۔اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم نے بتایا کہ میاں پرویز اختر کچھ روز سے کورونا میں مبتلا تھے۔میاں پرویز اختر لاہور، پنجاب اور ہاؤس…

پاکستان میں کورونا کا سب سے بڑا وار، مزید 201 ہلاک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا، مزید 201 افراد انتقال کر گئے، یہ ملک میں کورونا…

پاکستان، ایک روز میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی ویکسینیشن

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پہلی بار ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی، پہلی بار ویکسین کا ایک لاکھ کا نمبر کراس ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک لاکھ 17 ہزار 852…

رواں سال معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے آؤٹ لک 2021 جاری کردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے اور آئندہ سال پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہےکہ…

چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے نیب زدہ افسران کے عہدوں پر براجمان ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ نیب زدہ افسران کو عہدے نہ دیئے…

حافظ حمد اللّٰہ پی ڈی ایم کے ترجمان مقرر

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے عہدوں میں تبدیلی سامنے آنے لگی، حافظ حمد اللّٰہ سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیے گئے۔اپوزیشن اتحاد چھوڑنے والی پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے چھوڑے ہوئے عہدے پُر کیے جانے لگے۔اے این پی رہنما میاں…

آسٹریلیا: متوفی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور نقل اتارنے والے شہری کو سزا

آسٹریلیا میں حادثے کے دوران مرنے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور انکی نقل اتارنے کے جرم میں عدالت نے شہری کو دس ماہ قید کی سزا سنادی۔آسٹریلیا کے 42 سالہ شہری رچرڈ پوسے کو وکٹوریا کی عدالت نے عوامی شائستگی کی خلاف ورزی سمیت دیگر…

بشیر میمن کا بیان حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے بیان کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا…

این اے 249 میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے،شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے قومی اسملبی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے، معاملہ خراب ہوا تو پولنگ ایجنٹ اپنی پارٹی،…

این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں 30 امیدوار میدان میں ہیں۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے امجد اقبال آفریدی، مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل، پی ایس پی…

این اے 249 میں ہم ہر سروے کے لحاظ سے لیڈ کر رہے ہیں: فردوس شمیم

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوش شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہم ہر سروے کے لحاظ سے لیڈ کر رہے ہیں۔کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ضیاء کالونی کے…

پاکستان میں جون سے ستمبر زائد بارشوں کا امکان

رواں برس جون سے ستمبر کے دوران پاکستان سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔ساؤتھ ایشین کلائمیٹ آؤٹ لک فورم (ساسکوف) کا حال ہی میں آن لائن اجلاس ہوا، جس میں رواں برس ہونے والی بارشوں سے متعلق بتایا گیا۔ساسکوف نے اجلاس…

جہانگیر ترین کی سلیم صافی کے گھر آمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سینئر صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی کے گھر پہنچ گئے۔جہانگیر ترین نے سلیم صافی کے گھر آمد کے موقع پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔واضح…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور کے علاوہ درخواست گزار اکبر ایس بابر…

امریکی 1ڈالر کا سکہ کروڑوں میں نیلام کیسے ہوا؟

گزشتہ دنوں امریکا میں ایک ڈالر کا سکہ 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر یعنی کہ  پاکستانی قیمت کے مطابق تقریباً 13 کروڑ میں نیلام ہو گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والی ایک مشہور نیلامی’ہیریٹیج آکشنز‘ میں نیلام ہونے والا یہ سب سے پہلا امریکی سکہ ہے…

شہری کو سفر سے روکنے والے بینک پر 20 ہزار درہم ہرجانہ

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے عرب شہری کو اپنے والد اور بہن کی عیادت کے لیے جانے سے روکنے پر بینک سے 20 ہزار درہم ہرجانہ دلوادیا۔امارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک عرب شہری جسے کورونا وائرس میں مبتلا اپنے والد اور بہن کی عیادت کے…

کابینہ اجلاس کی رپورٹنگ کا معاملہ، وزارت اطلاعات نے نوٹس لے لیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے کابینہ اجلاس کی رپورٹنگ کے حوالے سے پیمرا اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے حالیہ موقف کا نوٹس لے لیا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا کو اس کے موقف کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی…

این اے 249: نتائج میں سست روی کی وجہ کیا ہے؟

کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج کا انتظار ہے، نتائج میں سست روی کی وجہ پریزائڈنگ آفیسرز کا ڈی آر او آفس نہ پہنچنا بتائی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 276 پریزائڈنگ آفیسرز میں سے165 ڈی آر او…

چیف الیکشن کمشنر کی اسلام آباد میں کنٹرول روم آمد

چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد میں کنٹرول روم پہنچ گئے، ضمنی انتخاب کے نتائج کی ترسیل کی مانیٹرنگ، نتائج میں تاخیر پر صوبائی الیکشن کمیشن سے اظہار ناراضی کیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سوال کیا کہ نتائج اپ لوڈ کیوں نہیں کیے گئے؟…