جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دینگے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ماضی کے…

پاکستان کا زمبابوے کو 164 رنز کا ہدف

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے، محمد رضوان نے 89  ناٹ آؤٹ اور بابر اعظم نے 52 رنز بنائے۔شرجیل خان 18…

ایک دن میں پی آئی اے کی تیسری پرواز ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

چین سے کورونا ویکسین لے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 6854 کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچی۔ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 نے شام…

کورونا صورت حال تشویش ناک ہے مگر افراتفری نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتِ حال تشویش ناک ہے مگر ابھی افراتفری نہیں ہے۔کارپوریٹ پاکستان گروپ کے آن لائن سیمینار ’پاکستان ایٹ دی کراس روڈ‘ سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  پاکستان میں…

کراچی میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 56 دکانیں سیل

کراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے 56 دکانیں سیل کردیں جبکہ 4 دکاندار گرفتار کرلیے۔ مہنگی اشیا بیچنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 لاکھ 32 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔فیس ماسک…

مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللّٰہ عارف نے کہا کہ مردان میں لاک ڈاؤن کے تحت تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے…

وزیراعظم عمران خان کا خود شعبہ زراعت کی نگرانی کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے خود شعبہ زراعت کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ کسانوں کی آمدنی دگنی ہو، پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو قرضے دیے جائیں…

لاہور، 10کلو آٹے اور چینی کی سپلائی یقینی بنا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض  کا رمضان میں چینی اور آٹے کی مناسب قیمتوں پر دستیابی سے متعلق کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے اور چینی کی سپلائی یقینی بنا رہے ہیں۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک…

پاکستان کورونا کی بھارتی قسم سے محفوظ ہے، وزارتِ صحت

وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان تاحال بھارت میں نئے کورونا وائرس کی قسم سے محفوظ ہے۔ اس حوالے سے ترجمان وزارتِ صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ بھارتی کورونا وائرس کا کوئی ایک کیس پاکستان میں رپورٹ نہیں ہوا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں…

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف ائی اے کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف ائی اے کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…

یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے

یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ برسلز سے موصول اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو چارٹرڈ فلائٹوں سے واپس بھیجا جائے گا۔ یورپین یونین کے مطابق مہاجرین سے رضاکارانہ واپسی کی درخواست…

اسلام آباد، ایک دن میں مزید 354 افراد کورونا میں مبتلا

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 354 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا،5 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔محکمہ ضلعی صحت کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 423 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 354 افراد کا ٹیسٹ مثبت…

عمران خان نے امیروں اور غریبوں کیلئے الگ پاکستان بنادیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کے لیے ایک الگ پاکستان بنا دیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب…

جاتی امراء اراضی، حکمِ امتناعی میں توسیع

لاہور کی عدالت نے جاتی امراء کی زمین کے انتقال کو منسوخ کرنے کے کیس میں حکمِ امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ جاتی امراء کا اصل نام موضع مانک ہے۔سول جج فہیم الحسن…

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے میں آسٹریلوی ٹیم نے پہلا نمبر حاصل کر لیا۔  سیلنگ مقابلے میں دنیا بھر کی ٹیموں نے مہارتیں دکھائیں، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے کے لیے…

حکومت کورونا سے نمٹنے کی پالیسی نہیں رکھتی، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوئی پالیسی نہیں۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بھارت 8 فیصد آبادی کو ویکسین لگا چکا، ہم ایک فیصد کو بھی نہیں لگاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت آج تک…

جہاں پیدا ہوا وہاں کھیلنا اچھا لگے گا، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے پر خوش ہیں، کہتے ہیں جہاں میں پیدا ہوا وہاں کھیلنا اچھا لگے گا۔عثمان خواجہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں، ان کا انتخاب ری پلیسمنٹ…

فاطمہ جناح ہاسٹل سے خواتین کی بے دخلی، پیپلز پارٹی کا اظہارِ تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے فاطمہ جناح ہاسٹل سے خواتین کو بے دخلی کے نوٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی پی رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا تھا کہ وزارت ہاﺅسنگ نے ہاسٹل میں رہائش پذیر خواتین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی۔انھوں نے کہا کہ…

راولپنڈی: 4 خواتین کے قتل کے مجرم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم

راولپنڈی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے قتل کے مقدمے میں فیصلہ سنادیا اور مجرم غلام عباس کو 4 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم دیا۔عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ عمر قید اور مجموعی طور پر…

صحت کارڈ 96 اضلاع کے 16ملین خاندانوں تک پہنچ گیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 96 اضلاع کے 1 کروڑ 60 لاکھ خاندان صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہورہے ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صحت انصاف کارڈ کے…