جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انتخابی جلسے کرنے پر نریندر مودی کو تنقید کا سامنا

بھارت میں کورونا وائرس کی بدتر صورت حال کے باوجود انتخابی جلسے کرنے پر نریندر مودی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بنگال میں مودی نے پہلی بار بڑا ہجوم اکٹھا ہونے پر عوام کو سراہا جس پر  راہول گاندھی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔راہول…

ہوٹلز اہل قرنطینہ کی ضروریات پوری کر رہے ہیں، برطانوی وزارت صحت

برطانوی وزارت صحت و سماجی تحفظ نے کہا ہے کہ قرنطینہ کی سہولیات والے ہوٹل اکثریت کی ضروریات پوری کر رہے ہیں۔ترجمان وزارت صحت و سماجی تحفظ کے مطابق برطانیہ میں جو ہوٹل قرنطینہ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں وہ لوگوں کی اکثریت کی ضروریات پوری کر…

کراچی کے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ملیر ہالٹ، رفاع عام اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے دوسری مرتبہ بجلی بند ہے۔لوڈ شیڈنگ کے باعث روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

سعودی ولی عہد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔سعودی عرب کے ولی عہد و…

عماد وسیم بیٹی کو پہلی بار چڑیا گھر لے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم اہلیہ کے ہمراہ اپنی بیٹی کو پہلی بار چڑیا گھر لے گئے۔عماد وسیم نے اپنے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی فیملی فوٹوز شیئر کی ہیں۔A post shared by Imad (@imadwasim)انسٹاگرام پر شیئر کی گئی…

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید چل بسے

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید انتقال کرگئے۔سابق کپتان غلام فرید کے انتقال پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈرشین کے سیکریٹری خالد بشیر نے کہا کہ غلام فرید کچھ عرصہ سے…

وقار یونس کا اہلیہ کی سرجری کے باعث آسٹریلیا روانہ ہونے کا فیصلہ: پی سی بی

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے وقار یونس نے اہلیہ کی سرجری کے باعث آسٹریلیا روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وقار یونس آج زمبابوے سے روانہ ہوں گے جبکہ اُن کی اہلیہ کی سرجری رمضان کے بعد ہوگی۔پی سی بی نے…

فریال تالپور کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔فریال تالپور نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی ہے۔پی پی شعبہ خواتین کی صدر نے کوویڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خوراک گزشہ ماہ لگوائی تھی۔فریال…

وزیراعظم عالمی سطح پر ناموس رسالتﷺ کےعلمبردار بن کر ابھرے ہیں، شہزاد وسیم

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عالمی سطح پرناموس رسالتﷺ کے علمبردار بن کر ابھرے ہیں۔ شہزاد وسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کی، ہر عالمی فورم پر…

لاہور واقعے کے خلاف ہڑتال، بیشتر شہروں میں ٹریفک کم

لاہور واقعے کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال پر بیشتر شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی جبکہ بعض مارکیٹوں میں جزوی ہڑتال اورکہیں کہیں کچھ دکانیں کھلی رہیں۔کراچی میں اکثر مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند رہے، ٹریفک میں کمی دیکھی گئی۔لاہور…

عجلت میں ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کی ضرورت کیا تھی؟ خرم دستگیر کا سوال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر تجارت خرم دستگیر نے استفسار کیا ہے کہ حکومت نے عجلت میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دیا، اس کی ضرورت کیا تھی؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ن لیگ کے خرم دستگیر، پی ٹی آئی…

مذاکرت کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور میں جو ہوا اس کے حقائق سامنے نہیں آسکے، مذاکرت کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، جمہوریت میں یہ عمل نہیں ہوتے۔اسلام آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون شاہد…

نون لیگی سینیٹر کا برطانوی وزیرِاعظم کے نام خط

مسلم لیگ نون کے سینیٹر ڈاکٹر عفنان اللّٰہ نے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نام خط لکھا ہے۔نون لیگی سینیٹر نے برطانوی وزیرِ اعظم کے نام خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کو سفر کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے سے برٹش پاکستانی پھنس گئے ہیں اور مشکلات…

ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ہے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ یہ ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ہے، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھر جائیں۔بلاول نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) سے کیا گیا معاہدہ قومی اسمبلی میں نہیں لایا گیا،…

عثمان بزدار کا بہاولپور کی مریم کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بہاولپور کی 10 سال کی بچی مریم کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا حکم دے دیا۔بہاولپور سے تعلق رکھنے والی 10 سال کی مریم پیدائشی طور پر چہرے کے مرض میں مبتلا ہے۔دس سالہ مریم کے مرض کے بارے میں ویڈیو سوشل…

اس اہم اجلاس سے وزیراعظم کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں ناموس رسالت ﷺ جیسے حساس معاملے پر بات ہورہی ہے اور وزیراعظم غیر حاضر ہیں، ان کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے۔انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نور…

ہمارا کالعدم ٹی ایل پی سے معاہدہ مکمل ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے معاہدہ مکمل ہوگیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے میں ہم نے قرارداد…

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

شام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5…

وزیرِ اعظم عمران خان نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

وزیرِاعظم عمران خان نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی ہے جنہوں…

شاہد خاقان نے اسمبلی میں آئینی، اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں آئینی، اخلاقی اور سیاسی اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، حیرت ہے کہ ایسے گرے ہوئے خیالات کا شخص نون لیگ کی طرف سے وزیراعظم رہ چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد…