جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کا شکار ہوکر آج ملک میں مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 377 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد رہی۔ملک میں آج 161 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سے…

جمشید دستی کی شادی سے متعلق 2 کڑی شرائط

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی شادی سے متعلق دو کڑی شرائط کا اعلان کردیا۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہوتو شادی کرلوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس دور میں شادی…

اسلام آباد: 20 خواتین سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے خاتون پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین کو اسلحے کی نوک پر جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔…

بھارت میں کورونا سے اموات میں اضافہ، عالمی امداد اب تک ریاستی اسپتالوں تک نہ پہنچ سکی

بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن نہ ملنے پر کورونا مریضوں کی اموات میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی حکومت اسپتالوں میں اضافی آکسیجن کی فراہمی میں مسلسل ناکام ہے۔ جبکہ بھارت کو ملنے والی عالمی طبی امداد اب تک کسی ریاست یا اسپتال تک نہ…

یونان میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، ریسٹونٹس کھل گئے

یونان میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے۔ یونان میں ریسٹورنٹس اور کیفے بار لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھل گئے جبکہ ملک میں حکومت نے 15مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونان میں باہر رہنے…

کوئٹہ، کورونا کے تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے

میڈیا کوآرڈینیٹر محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کورونا کے  تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 29مریض زیرعلاج ہیں،  فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکے20مریض زیرعلاج ہیں۔شیخ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی

آج انٹربینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 ہے۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے تھی۔آج…

برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری

برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنےلگی ، 8 ماہ کے بعد پہلی مرتبہ مسلسل دوسرے روز 5 سے کم اموات رپورٹ ہوئیں۔برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا کے1946 مثبت کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ دو روز قبل برطانیہ میں کورونا سے ایک شخص…

پی ایس 70 پر ضمنی الیکشن، صوبائی الیکشن کمشنر کی ہدایات

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 70 ماتلی میں 20 ضمنی الیکشن کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر نے ہدایات جاری کردی ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر کےمطابق ضمنی الیکشن میں پولنگ عملے اور پولنگ ایجنٹوں کے موبائل کے استعمال پر پابندی عائد ہوگی۔ہدایات کے…

سرگودھا، ملتان کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

حکومت پنجاب نے سرگودھا اور ملتان کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔سرگودھا اور ملتان کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرگودھا میں 5 مئی سے 13 مئی جبکہ ملتان…

پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے متعلق این سی او سی نے تاحال فیصلہ نہیں کیا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کراچی میں منعقد کروانے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے تین اراکین نے نیشنل کمانڈ…

ضرورت پڑی تو بائیو میٹرک کی طرف جائینگے: مفتاح اسماعیل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم بائیو میٹرک کی طرف جائیں گے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار…

برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی 12لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

کوویکس کے تحت برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔وفاقی وزارت صحت کے حکام نے جمعرات کے روز دی نیوز اخبار کو بتایا کہ برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ 12 لاکھ 48 ہزار ڈوزِز پر مشتمل ہے جو کہ…

کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے اگلے 20دن انتہائی اہم ہونگے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اگلے 20دن انتہائی اہم ہوں گے۔یاسمین راشد نے ایکسپو سینٹر ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ کیا، میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ 24گھنٹوں میں پنجاب میں 94ہزارسے…

ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولے سونا چھوڑ دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں والدین کی علیحدگی کے بعد بچوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران ماں نے 2 بچے لینے کی خاطر 10 تولے سونا چھوڑ دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔نئی دہلی (جنگ نیوز…

وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام میں تبدیلیوں کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا، وزیرخزانہ نے رقم کی تقسیم کے عمل میں ہنگامی بنیادوں پر تیزی لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں…

پشاور: منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید اصغر علی شاہ نے افغان شہری کو منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی۔خیبرپختونخوا میں پہلی بار کسی بھی ملزم کو منی لانڈرنگ…

کراچی: موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر پر موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز کو موصول ہو گئی۔بہادر آباد آدم جی نگر میں گھر میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، شہری نے خرید و فروخت کی ویب…

اپوزیشن میں نئی دراڑ، سینیٹ میں اپوزیشن کے دو بلاک بن گئے

اپوزیشن میں نئی دراڑ پیدا ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن سمیت 5 جماعتوں نے سینٹ میں 27 رکنی الگ بلاک بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل 5 جماعتوں کے سینٹ رہنماؤں کے اجلاس میں کیا…

عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے بھارت کےکھلاڑی روہتاش چوہدری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑدیا ۔روہتاش چوہدری نے80 پاونڈوزن کےساتھ ایک منٹ میں 51 پش آپس کئےتھے جبکہ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کرکے ریکارڈاپنےنام کرلیا۔جنوبی…