جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مضر صحت انجیکشن بیچنے کا 1 ملزم لاہور کے بڑے نجی اسپتال کا سابق ملازم نکلا

آنکھوں کی روشنی چھیننے والے جعلی انجیکشن بیچنے والوں کا نیٹ ورک رحیم یار خان سے لاہور تک پھیلے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انجیکشن بیچنے والے 2  ملزمان کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ایک ملزم لاہور کے بڑے نجی کینسر اسپتال کا سابق…

چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گوجرانوالہ کی دھرتی نواز شریف کی ہے، ہم…

اسلام آبادایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک کےلیے جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مین رن وے معمول کی تیکنیکی صفائی کی وجہ سے 25 سے 30 ستمبر تک جزوی طور پر بند رہے گا تاہم اس…

پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں، خالد مقبول صدیقی

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ماڑی پور کا بھی حق ہے کہ پاکستان کے ساتھ ترقی کرے۔ پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماڑی پور میں…

لندن میں نگراں وزیراعظم سے ملاقات نہیں ہوئی، ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ وہ لندن ذاتی کام کے سلسلے میں آئے تھے، نگراں وزیراعظم سے ہوٹل میں قیام کے دوران ملاقات نہیں ہوئی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان  نے کہا کہ نیب کا قانون پاکستان…

کراچی: اقوام متحدہ کے اہلکار سے فون چھینے جانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

کراچی میں اقوام متحدہ (یو این) کے اہلکار سے موبائل فون چھینے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے بوٹ بیس پر کارروائی کے بعد یو این اہلکار سے موبائل چھینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ ملزم نے اقوام متحدہ کے…

چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب پولیس کا معیار بہتر بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب میں پولیسنگ کا معیار بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔آئی جی پنجاب نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ دورہ چین کے دوران چین کے ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیکیورٹی…

چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب پولیس کا معیار بہتر بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب میں پولیسنگ کا معیار بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔آئی جی پنجاب نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ دورہ چین کے دوران چین کے ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیکیورٹی…

سارہ انعام، نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد میں بے دردی سے قتل ہونے والی سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے پریس کانفرنس…

کوئٹہ: پولیس اہلکار کا بجلی چوری میں ملوث شخص پر تشدد

کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور کیسکو اہلکاروں اور چوری میں مبینہ طور پر ملوث شخص کے درمیان ہاتھاپائی اور تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ بجلی چور کو…

گوجرانوالہ: ورثا نے نوجوان کے قتل کا الزام سی آئی اے پولیس پر لگادیا

گوجرانوالہ کے علاقے علی ٹاؤن میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان آج دم توڑ گیا۔ورثا نے نوجوان کے قتل کا الزام سی آئی اے پولیس پر لگایا اور کہا کہ نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق ہوا ہے۔ورثا نے لاش سڑک پر رکھ…

نواز شریف کی وطن واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آرہے ہیں۔مریم نواز نے مظفر آباد میں ن لیگ آزاد کشمیر کے مشاورتی اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا…

ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، منتخب بلدیاتی نمائندوں کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سندھ کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کے بارے میں ریویو پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کی جوائنٹ کمیٹی سندھ لوکل کونسلز کا مقامی ہوٹل میں اجلاس میں…

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بیان کی وضاحت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بیان کی وضاحت مانگ لی۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف یا اُن کی پارٹی کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایسے…

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ کل (پیر) 25 ستمبر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔فواد چوہدری کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ سیشن کورٹ اور…

چپ تازیہ کا جلوس، گرین اور اورنج لائن بس سروس کل معطل رہے گی

کراچی میں چپ تازیہ کے جلوس کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس پیر 25 ستمبر کو معطل رہے گی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشتر پارک، نمائش چورنگی اور ایم اے جناح روڈ پر چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔ چونکہ گرین…

اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا، ایرانی صدر

ایران کےصدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے یہ بات امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران کہی۔ ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی سرپرستی میں خلیجی ریاستوں…

سیکریٹری پاور ڈویژن نے مردان اور سوات میں بجلی چوری کا موازنہ پیش کردیا

وفاقی سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے مردان اور سوات میں بجلی چوری سے ہونے والے نقصانات کا موازنہ پیش کردیا۔ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا کہ مردان میں بجلی کے سالانہ نقصانات 11 ارب روپے ہیں، اس کے مقابلے میں سوات میں بجلی…

کراچی: نقدی اور موبائل فون کے ساتھ ساتھ سگریٹ بھی چھینے جانے لگے

کراچی میں نقدی اور موبائل فون کے ساتھ ساتھ سگریٹ بھی چھینے جانے لگے۔ شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے سگریٹ کا پورا کارٹن لوٹ لیا۔شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں سگریٹ کمپنی کے سیلز مین  کو لوٹ لیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سی سی ٹی وی…

سندھ: ماہرین امراض چشم کا متعلقہ انجکشن کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت

سندھ کے ماہرین امراض چشم نے متعلقہ انجیکشن کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔محکمہ صحت سندھ نے ہدایات جاری کی ہے کہ عوام دوا کے براہ راست استعمال سے قبل ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں۔صوبائی حکومت نے پنجاب میں غیر معیاری انجیکشن سے…