جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: نقدی اور موبائل فون کے ساتھ ساتھ سگریٹ بھی چھینے جانے لگے

کراچی میں نقدی اور موبائل فون کے ساتھ ساتھ سگریٹ بھی چھینے جانے لگے۔ شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے سگریٹ کا پورا کارٹن لوٹ لیا۔شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں سگریٹ کمپنی کے سیلز مین  کو لوٹ لیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سی سی ٹی وی…

سندھ: ماہرین امراض چشم کا متعلقہ انجکشن کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت

سندھ کے ماہرین امراض چشم نے متعلقہ انجیکشن کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔محکمہ صحت سندھ نے ہدایات جاری کی ہے کہ عوام دوا کے براہ راست استعمال سے قبل ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں۔صوبائی حکومت نے پنجاب میں غیر معیاری انجیکشن سے…

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح

کراچی میں جاری اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز کے 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 41 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا…

مُضرانجیکشن کا معاملہ، وزیراعلیٰ نے اجلاس بلالیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر معیاری انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تفصیلی بریفنگ لینے کے بعد لائن آف ایکشن سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔لاہور اور قصور کے بعد ملتان اور…

بھارت کی کینیڈین سیاست میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے: سکھ رہنما

سکھ رہنما ڈاکٹر گروندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔ڈاکٹر گروندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا کینیڈا میں سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی کا جسٹن ٹروڈو نے جی 20 اجلاس میں…

لندن: چاقو کے وار سے نوجوان قتل

جنوبی لندن میں نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ سے نقل، 3 طالبات پر بھی مقدمہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ سے نقل کرنے والوں کے خلاف 3 مقدمات درج کر لیے گئے۔پشاور پولیس کے مطابق مقدمات میں 3 طالبات کے نام بھی شامل ہیں۔پشاور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقدمہ ڈائریکٹر ایٹا یاسر عمران کی مدعیت میں تھانہ…

نگراں حکومت کے پی کے کی متاثرینِ جڑانوالہ کیلئے امداد

خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت کی جانب سے متاثرینِ جڑانوالہ کے لیے امدادی سامان کے 9 ٹرک روانہ کر دیے گئے ہیں۔سیکریٹری مذہبی و اقلیتی امور ڈاکٹر اسد نے بتایا کہ وفد اور امدادی سامان بھیجنے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اُنہوں…

بی این پی رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات مسترد

بلوچستان کی نگراں حکومت نے بی این پی کے رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا۔حکومتِ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وڈھ میں تناؤ کی صورتِ حال کو ختم کرنے کے لیے کوششیں کی گئی ہیں، اختر…

جھنگ سے رپورٹ ہونیوالے مریضوں کی بینائی مکمل متاثر ہونے کا خدشہ

نشتر میڈیکل کالج ملتان کے پرنسپل ڈاکٹر راشد قمر نے کہا ہے کہ نشتر اسپتال میں اب تک جھنگ سے 3 متاثرہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ان مریضوں کی بینائی مکمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر راشد قمر نے کہا کہ نشتر اسپتال میں بینائی متاثر…

طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے: سی اے اے

جہازوں کے جی پی ایس/ جی این ایس ایس سگنلز میں خلل کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔سی اے اے کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن…

صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔گزشتہ پیشی پر…

کراچی، حیدر آباد: 7 کرنسی اسگلرز گرفتار

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایت پر کرنسی اسمگلرز اور ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران کراچی زون اور حیدر آباد زون نے کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے…

گوجرانوالہ: نوجوان کا قتل، ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج

گوجرانوالہ کے علاقے علی ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کر دیا گیا، جس کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔احتجاج کے باعث چندا قلعہ چوک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔جی ٹی روڈ پر لاہور سے اسلام آباد جانے والا ٹریفک بلاک کر دیا گیا۔ورثاء…

کراچی: اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل چھیننے والا ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گرفتار ملزم نے اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔انہوں نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ…

مردان میں بجلی کے نقصانات سوات سے 7 ارب روپے زیادہ ہیں: راشد لنگڑیال

سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ سوات کے مقابلے میں مردان میں سالانہ بجلی کے نقصانات 7 ارب روپے زیادہ ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مردان میں مجموعی بجلی کے صارفین 3 لاکھ 59 ہزار 892 ہیں، مردان کو سالانہ…

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکا ویمنز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ایشین…

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی آج کوئٹہ میں احتجاج کریگی

ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے آج کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔کوئٹہ میں جماعتِ اسلامی کی جانب سے بجلی، گیس، پیٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی کے خلا ف دھرنا دیا جائے…

معیشت کی بہتری کیلئے اداروں میں احتساب اہم ہے: نگراں وزیرِ خزانہ

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے ریاستی ملکیتی اداروں میں احتساب اور گورننس اہم ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے ممبران نے نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر پاکستان بزنس کونسل کے ارکان کا…

سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے، نگراں وزیرِ اطلاعات

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل…