جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن معذور امیدوار کا امتحان لینے پر آمادہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے معذور امیدوار کا الگ سے امتحان لینے کی حامی بھرلی ، اس سے قبل الیکشن کمیشن نے معذور امیدوار کو افسران کی بھرتی کے امتحان میں شمولیت سے روک دیا تھا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…

وزارت فوڈ سیکیورٹی کی گندم خریداری پر وزیراعظم کو رپورٹ

وزارت فوڈ سیکیورٹی نے گندم کی خریدارای پر وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ گندم خریدی۔وزارت فوڈ سیکیورٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  پنجاب نے 68، سندھ نے37، بلوچستان نے3 اور…

بھارت؛ مریضوں کی زندگی آکسیجن کے رحم و کرم پر

بھارت میں کورونا مریضوں کی زندگی مصنوعی آکسیجن کے رحم و کرم پر آگئی، 24 گھنٹوں میں 3 سے 4 ہزار  سے زائد جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ 3 لاکھ 68 ہزار نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اترپردیش میں دو بیٹیوں کی ماں کو منہ سے سانس دینے کی وائرل وڈیو نے…

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ پشاور میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری

 پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز بھی شروع کردی گئی ہیں۔پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ترجمان کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز کے ساتھ ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ اور دیگر…

دنیا کے امیر ترین جوڑے میں علیحدگی ہوگئی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے آپس میں علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر…

نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں موجود گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو اور دیگر کی درخواستِ…

مفتاح اسماعیل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آج ہی فیصلہ سنائیں گے۔ اسلام آباد میں…

ویکسین کی 2 خوراک لینے والے سعودی شہریوں کو سفر کی اجازت

سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر آپریٹ کرنے والی ایئر لائنز کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے۔کورونا وائرس کی ویکسین کی 2 خوراک لینے والے تمام سعودی شہریوں کو سفر کی اجازت ہو گی، اس ضمن میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے…

چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا محکمہ صحت کو پرائیویٹ اسپتالوں کو کولڈ چین اور ویکسین دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے۔مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ کے ڈاکٹروں سے ملاقات کی، اس دوران وزیرصحت، وزیر…

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی

محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…

سندھ میں کورونا کے 1122نئے کیسز رپورٹ، 9 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 15297 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1122نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 9 مریض انتقال…

وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کو بھارت سے تجارت کی تجاویز پر بریفنگ

وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کے ساتھ تجارت سے متعلق تجاویز پر بریفنگ دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں بھارت اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات اور تجارت سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر…

کیا گالیاں دینے سے چینی کی لائنیں کم ہوجائیں گی؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھ لیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ فردوس اعوان لشکر کے ساتھ رمضان بازار جاتی ہیں، میں پوچھتی ہوں کیا گالیاں دینے سے چینی…

پاکستان جنوبی افریقا میچ، بابر اعظم کب پریشان ہوئے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلی سنچری بناکر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے بابراعظم نے دوسرے میچ میں فتح کے ساتھ سیریز پاکستان کے حق میں…

صدقہ فطر اور فدیہ فی کس کم از کم 140 روپے ہے

مفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیا۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق فطرے اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے…

ڈسکہ کا فیصلہ حکومتی تابوت میں آخری کیل ہے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ موجودہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ حکومت صرف انتقام پر چل…

وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقومی فورم پر بھی بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر تمام سیاسی…

لاہور: چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے فی کلو مقرر

صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے کمشنر محمد عثمان نے ہدایت دیتے ہوئے کہ کہ چینی کی دستیابی اور مقررہ نرخ پر فروخت یقینی بنائی جائے۔ محمد عثمان نے ہدایت دی کہ تمام متعلقہ…

بھارت کورونا کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت پر مؤثر اور ٹھوس اقدامات پر زور دیا۔ بھارت میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ فروری میں پابندیاں اٹھانے کے بعد کورونا کو پھیلنے کا موقع دیا گیا۔…

سنگل ڈوز ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا،این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سنگل ڈوز کنسائنو بائیو ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنسائنو بائیو سنگل ڈوز ویکسین ہے، ایس او…