جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محمد رضوان کی کمال فارم برقرار، آخری 11 ٹی ٹوئنٹی اننگز پر ایک نظر

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان زمبابوے کے خلاف جیت میں اہم کردار رہے، انہیں شاندار پرفارمنس پر مین آف دی سیریز بھی قرار دیا گیا۔قومی ٹیم کے اوپنر محمد رضوان زمبابوبے کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 2 بار ناٹ آؤٹ لوٹے، انہوں…

پاکستان تحریک انصاف کے 25 سال کے سفر پر ایک نظر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سلور جوبلی 22 سالہ جدوجہد کے بعد اقتدار کا سہرا عمران خان کے سر سجا۔ تحریک انصاف تبدیلی کا نعرہ لے کر حکمران جماعت بن گئی پی ٹی آئی کے 25 سال کے سفر پر نظر ڈالتے ہیں۔پچیس اپریل 1996 کو لاہور میں ایک…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ آج سے ہرارے میں ٹریننگ کرے گا

زمبابوے میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ آج سے ہرارے میں ٹریننگ شروع کرے گا۔پاکستان سے ٹیسٹ اسکواڈ کے11 ارکان 21 اپریل کو زمبابوے پہنچےتھے جو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اکٹھے ہوئے ہیں۔ ٹیسٹ اسکواڈ کے…

شہبازشریف کا ملک میں آکسیجن کی قلت بڑھنے پر اظہارِ تشویش

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے ملک میں آکسیجن کی قلت بڑھنے اور کورونا صورتحال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلدیاتی ادارے فعال کرے، کورونا وبا سے نمٹنے میں بلدیاتی نمائندوں سے مدد لے۔انہوں نے کہا کہ  تمام…

کراچی: سندھ پولیس اہلکار نے خود کو آگ لگالی

سندھ پولیس کے ایک با وردی افسر نے محکمانہ مسائل سے تنگ آکر کراچی میں سینٹرل پولیس آفس کے سامنے خود کو آگ لگا لی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی سٹی کراچی سرفراز نواز کے مطابق 45 سالہ سب انسپکٹر مظفر چانڈیو…

گجرات میں بھی تعلیمی ادارے فوراََ بند کیےجائیں: پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے گجرات میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پورے ملک میں تعلیمی ادارے بند ہیں تو گجرات میں بھی فوراََ بند کیے جائیں۔چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا…

پاکستانی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

پاکستانی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 154…

حکومت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے اور اس سے نجات کے لیے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پوری قوت کے ساتھ…

ن لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی، کورونا لہر اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرلیا۔صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں خرم دستگیر، چوہدری برجیس طاہر، ملک پرویز، شائستہ…

کیپٹن صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا…

مسلم لیگ ن اور پی پی نے جنوبی پنجاب کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میں جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…

سندھ کابینہ کی ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ 11 سے 16 میں ترقی

سندھ کابینہ نے ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ 11 سے گریڈ 16 میں ترقی کر دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدرارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کابینہ نے مختلف فیصلوں کے علاوہ ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ…

بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فیصد کام مکمل کرلیا ہے،عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، بسیمہ خضدار شاہراہ…

شہباز شریف کا عوام کو رمضان میں اشیائے خور و نوش کی فراہمی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی سستے داموں عوام کو فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان کے دوران خوراک، پھل اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں کم کی…

عوام 20 دن گھروں میں رہ کر عید سادگی سے منائیں: جام کمال

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام 15 سے 20 دن گھروں میں رہ کر احتیاط کریں اور عید سادگی سے منائیں، اگر لوگ زندہ ہوں گے تو کاروبار بھی چلیں گے اور خریداری بھی ہوگی۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جاری کیئے…

جاوید لطیف کے کیس میں آرٹیکل فور نہیں لگتا، کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جاوید لطیف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، ان کے کیس میں آرٹیکل فور نہیں لگتا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہاکہ یہ دنیا کا پہلا واقعہ ہے…

مری: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی, 5 ہوٹل سیل

مری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 5 ہوٹلز سیل کردیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سیگھیڑا نے بتایا کہ مری مال روڈ پر پانچ ہوٹلوں کو بند کروادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 103…

بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائیں: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔صدر نون لیگ نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت اور…

فرخ حبیب وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات بنا دیا گیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم…

سندھ پولیس منشیات فروشی میں ملوث ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس کے تمام تبادلے وزیراعلیٰ ہاؤس سے ہوتے ہیں، سندھ پولیس منشیات فروشی میں ملوث ہے۔حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں…