جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانی کے خلاف نیب پنڈی کی کارروائی غیر قانونی قرار دیدی، عدالت نے نیب کی کارروائی کو بیرونی سرمایہ کاروں کے…

مجھے مُڑ کے نہیں دیکھنا چاہیے تھا: فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا متنازع رن آؤٹ پر کہنا ہے کہ میری غلطی تھی، ڈی کوک کو قصور وار نہیں ٹہھراتا، مجھے مڑ کے دیکھنا نہیں چاہیے تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان…

لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللّٰہ کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ نیب اُن جائیدادوں کی چھان بین نہیں کرسکتا جو…

پاکستان جنوبی افریقہ T20 سیریز، تیاریوں کا کل سے آغٓاز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز ہفتے سے شروع ہوگی، انجری کے شکار شاداب خان کل وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے۔دوسری جانب ہوم ٹیم شدید فٹنس مسائل میں گِھر گئی ہے، وین ڈر ڈوسین کے بعد کپتان ٹیمبا باؤما بھی…

لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے چند روز قبل رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔اس اعلان کے مطابق عوام کو چینی 68 روپے کلو اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے میں ملے گا۔ اسی طرح یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے بیسن 20 روپے سستا کرکے…

غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے،فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات برائے وزیر اعلیٰ  پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں 35ہزار سے…

کراچی: خودکشی کرنیوالی خاتون کے مزید آڈیو میسیج سامنے آگئے

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خودکشی کرنے والی خاتون کے دوست کو کیے مزید آڈیو میسیج سامنے آگئے۔آڈیو میسج میں خاتون نے دوست کو روتے ہوئے ملزمان کے نام بتائے اور کہا کہ مجھے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے، محلے کے بہت سے لڑکے ہیں…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ سینئر وزیر پنجاب علیم خان بھی موجود ہیں، ایک روزہ دورے میں وزیراعظم سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ عثمان بزدار صوبے کے…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: تجاوزات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے  تجاوزات سے متعلق کیس کے  کل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نسئلہ ٹاور کی تعمیر پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے نے رپورٹ پیش…

ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے جنگ چل رہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں آج قانون کی بالادستی کے لیے مکمل جنگ چل رہی ہے۔لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیرعظم نے کہا کہ بڑے بڑے مافیاز کو پہلی دفعہ قانون کے تابع…

لاہور: شہریوں کو چینی 110 کے بجائے 85 روپے میں ہی ملے گی

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اب چینی 110 روپے کی بجائے 85 روپے کلو میں ملے گی۔ کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی بیچنے والوں کو سخت سزائیں ہوں گی، چینی بروقت سپلائی کریں گے۔کمشنر لاہور ڈویژن نے مزید کہا کہ ہائی کورٹ…

شام کو ہم آپ کو خوشخبری دیں گے، علی اسجد ملہی کا ویڈیو پیغام

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ صبح صبح اٹھیں اور اپنا ووٹ ڈالیں، شام کو ہم آپ کو خوشخبری دیں گے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے مطابق نوشین افتخار اور علی اسجد…

ریٹرننگ افسر کا نوشین افتخار کو تحریری جواب

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار کے خط کا تحریری جواب دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نوشین افتخار نے کچھ پولنگ اسٹیشنز کے پریزائیڈنگ آفیسرز پر شبہات کا اظہار کیا تھا۔الیکشن…

70 سال سے زائد کےشہریوں کی گھروں میں ویکسینیشن کی جارہی ہے: یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 70سال عمرسے زائد کے شہریوں کی گھروں میں ویکسینیشن کی جارہی ہے۔یاسمین راشد نے بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی ہدایت بھی کی۔واضح رہے کہ یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…

حماد اظہر سے مذاکرات، اسٹون کرشنگ انڈسٹری کی ہڑتال ختم

وفاقی وزیر حماد اظہر سے مذاکرات کے بعد اسٹون کرشنگ انڈسٹری نے ہڑتال ختم کردی۔وزیر لیبر پنجاب عنصر مجید کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے ملاقات کی، وفد نے کرشنگ انڈسٹری سے متعلق تحفظات سے وزیر خزانہ کو آگاہ کیا۔وزیر محنت عنصر…

ڈسکہ: آج بارش کا کوئی امکان نہیں

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں آج شام اور رات کو بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ڈسکہ اور اطراف میں ہوائیں معمول کے مطابق چلیں گی جبکہ رات کو مطلع صاف رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ ڈسکہ میں اتوار کو…

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں چودھری محمد علی، بشیر خان، محمد ارشد، نبیل خان اور شاہد محمود کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کیخاف مقدمہ…

کراچی: میمن گوٹھ میں 14 سال کی لڑکی سے زیادتی, 4 ملزمان گرفتار

میمن گوٹھ کراچی میں چودہ سالہ لڑکی سے زیادتی کیس میں نامزد چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی عمریں 14 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرحان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں…

راولپنڈی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی نے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں1 دہشتگرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک مبینہ دہشتگرد کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی، جو حضرو کا رہائشی تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جرمنی کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود کو جرمن ہم منصب نے دورے کی دعوت دی ہے جہاں وہ جرمن پارلیمنٹ کے صدر اور دیگر اہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے کا…