پاکستان ریلوے کا بکنگ سسٹم 2 روز سے ڈاؤن، حکام کی معذرت
پاکستان ریلوے کے بکنگ سسٹم کو ڈاؤن ہوئے 2 روز ہوگئے، ترجمان کے مطابق ریلوے سرور میں خرابی جلد مکمل طور پر دور کر دی جائے گی۔ملک بھر میں دو روز سے ٹرینوں کی بکنگ کا عمل متاثر ہے، پہلے سے بکنگ کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ…