فراڈ کا ملزم فیصلے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار
اسلام آباد سپریم کورٹ میں فراڈ کیس میں نامزد ملزم فیصلہ سننے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا۔دوران سماعت عدالت کی جانب سے ریمارکس دیئے گئے کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ آپ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر چکی ہے ، درخواست واپس لینے پر آپ کو…