پاکستان نے جنوبی افریقا کو7وکٹ سے ہرا دیا
اس سے قبل کراچی ٹیسٹ میں چوتھے دن پہلے سیشن کے کھیل میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 88 رنز کا ہدف ملا۔ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن کے کھیل کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا اور ابتداء…