ابوظبی ٹی ٹین لیگ: قلندرز نے پونے ڈیولز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں قلندرز نے اپنے پہلے میچ میں پونے ڈیولز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔ قلندرز نے 108 رنز کا ہدف آٹھویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن 45، سہیل اختر 33 اور شرجیل خان نے 28 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری…