جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ لڑکے کی خواہش پوری

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ لڑکے کی خواہش پوری ہوگئی۔میک اے وش فاؤنڈیشن کے تحت 16 سالہ عمار رفیع کی خواہش پوری کی گئی۔عمار رفیع نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی…

عثمان بزدار نے 12 سالہ محنتی بچی کی زندگی بدل دی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے والی بچی کی زندگی  بدل دی۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ 12 سالہ بچی لبرٹی میں کھلونے بیچتی دکھائی گئی۔ فاطمہ کے…

یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے سے آج یورپین دارالحکومت برسلز میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انتہائی غربت و ہیومن رائٹس اولیوئیر ڈی…

پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ 4 فروری کو بلدیاتی الیکشن کا شیڈول عدالت میں جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ باہمی…

بلاول بھٹو نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے  نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…

یورپین کمیشن نے کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی سے ہوا معاہدہ شائع کردیا

یورپین کمیشن نے کوروناویکسین بنانےوالی کمپنی ایسٹرا زینیکا کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدہ شائع کردیا۔ترمیم شدہ معاہدےمیں یہ بات شامل ہے کہ ایسٹرازینیکاکمپنی ویکسین کم پڑنے پر برطانیہ میں موجودپلانٹس سے یورپی یونین کو ویکسین فراہم کرے گی۔ اگست…

قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری، بی آر ٹی میں کرپشن ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ…

فضل الرحمٰن کرپٹ، مولانا کہنا علماء کی توہین ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن کرپٹ ہیں، انہیں مولانا کہنا علماء کی توہین ہے۔ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ فضل الرحمٰن مدارس کے بچوں کو استعمال کر کے اربوں پتی بنا،  وہ خود کو قانون سے بالا تر…

وزیراعظم عمران خان نے بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے’سرائے قطب‘ کا افتتاح کردیا۔ساہیوال کے دورے کے دوران عمران خان صحت سمیت دیگر کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے…

کراچی: چار اضلاع میں کورونا مثبت آنے کی شرح میں 100فیصد اضافہ

کراچی کے چار اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کےمطابق ایس او پیز پر عملُدرآمد نہ ہونے سے کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق شہر کے چار…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے جبکہ 12642 ٹیسٹ کروائے جانے پر 1323 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا…

آبادی 22 کروڑ، منگوائی گئی ویکسین صرف 5 لاکھ ہے، عائشہ فاروق

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر عائشہ رضا فارق نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف 5 لاکھ ویکسین منگوائی جارہی ہے۔سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے دوران عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ صرف امیر ویکسین…

اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات یا اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے…

پنجاب پولیس کے 8 ڈی آئی جی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ نے  پنجاب پولیس میں بڑے تبادلے کرتے ہوئے 8 ڈی آئی جی کو تبدیل کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان  کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا، ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات…

شبلی فراز کا پی بی اے دفتر کا دورہ، میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کراچی میں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن(پی بی اے) کے دفتر پہنچے۔شبلی فراز نے پی بی اے عہدے داران سے ملاقات کی اور میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا۔ پی بی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات کو حکومت کا…

ابوظبی ٹی ٹین لیگ: قلندرز نے پونے ڈیولز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں قلندرز نے اپنے پہلے میچ میں پونے ڈیولز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔ قلندرز نے 108 رنز کا ہدف آٹھویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن 45، سہیل اختر 33 اور شرجیل خان نے 28 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری…

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہراتے تھے، ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہرایا کرتے تھے۔سندھ اسمبلی کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہاکہ اُسی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے تصدیق کردی ہے کہ…

میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے  نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو ملاجلا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 490 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 46 ہزار 385 پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…