جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوروناویکسین کی 1 کروڑ 70 لاکھ ڈوز کی فراہمی کا خط موصول، اسد عمر

کورونا ویکسین سے متعلق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی حکمت عملی کا سرپرائز سامنے آگیا۔این سی او سی کی کورونا ویکسین سے متعلق پیشگی تیاری اور بروقت اقدامات نتیجہ بھی آگیا، حکومت اس حوالے سے بڑا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ…

باچاخان ایئرپورٹ: جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر 6 مسافر تحویل میں

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور میں حکام نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر 6 مسافروں کو تحویل میں لے لیا۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ دکھانے پر بیرون ملک سفر کرنے کے لئے ایئرپورٹ میں موجود 6 مسافروں کو…

بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید اور  سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو  کی رخصتی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں جاری ہے۔تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔بختاور بھٹو کی بارات میں  لوک فنکاروں کی…

کراچی میں اتوار کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کراچی میں اتوار کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 9 سے11 ڈگری…

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی کے حقوق و مسائل کے حل کیلیے قیوم آباد چورنگی پر…

The post امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی کے حقوق و مسائل کے حل کیلیے قیوم آباد چورنگی پر دھرنے سے خطا ب کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

سعودی عرب: کورونا وائرس کے 270 نئے کیسز، 4 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 270  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 4 مریض انتقال کرگئے۔دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 813…

پی ٹی اے نے 1 ماہ میں 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک کیے، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

رپورٹ کے مطابق پانچ ہزار سے زیادہ تضحیک آمیز پیجز اور لنکس بھی بلاک کئے جا چکے ہیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق شکایات کے آن لائن پورٹل تک وفاقی و صوبائی محکموں سمیت 36 اسٹیک ہولڈرز کو رسائی دے دی۔رپورٹ کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو…

2 سال کے دوران اسلام آباد میں کتنے گھر گرائے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد انتظامیہ نے 2537 آپريشن کئے، 18247 غيرقانونی عمارتيں اور گھر گرائے گئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر 250 دکانيں گرائیں اور ايريا کلئیر کيا گیا۔‎کشمير ہائی وے پر 20 بڑی مارکيٹس، تقريباً 100چھوٹی دکانيں، ٹائر شاپ گرائی…

2 فیصد پاکستانی کھانا کم کھانے پرمجبور، گیلپ سروے

معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود 2 فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کےلیے کھانے میں کمی پر مجبور ہوگئے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اخراجات پورے کرنے کےلیے سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 16 فیصد…

حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ

اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔گوجرانوالہ میں ن لیگی ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ 19 فروری کو ہر پولنگ اسٹیشن پر ہمارے بندے…

پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینیٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا  کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے۔چکری روڈ پنڈ دادو میں گیس پائپ لائن کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پی…

شام کے صنعتی زون میں کار بم دھماکا، 6 افراد جاں بحق

شام کے شمالی شہر عفرین کے صنعتی زون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں  متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے سے متعدد…

اسپتال میں لڑکی کو مردہ چھوڑ کر بھاگنے والے ملزمان کا راہداری ریمانڈ

پولیس کے مطابق گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق شور کوٹ سے ہے اس لئے تھانہ نواب ٹاؤن لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم نے تینوں ملزمان کو شورکوٹ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی ٹیم نے نجی اسپتال کا سی سی ٹی وی ریکارڈ بھی قبضہ میں لے…

بھارت میں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی، جبکہ حکومت نے دلی کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ساتھ ایک ہفتے جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد…