جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مسلم لیگ ن کو جو کرنا ہے وہ اپنا شوق پورا کرلے، شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا  کہ نواز شریف کی سیاست نظریات پر تو ہے ہی نہیں، انہوں نے سیاست میں چھانگا مانگا کلچر کو متعارف کرایا، نون لیگ کے رہنماؤں سے 25 ارب روپے کی زمین اب تک واگزار کی گئی…

روس: اپوزیشن لیڈر کی رہائی کیلئے مظاہرے، 3 ہزار افراد گرفتار

روس میں اپوزیشن لیڈر کی رہائی کے لیے ماسکو سمیت کئی شہروں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کی اور تین ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ امریکا نے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے روس سے اپوزیشن…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔بھارتی فورسز جعلی الزامات لگا کر نوجوانوں کو حراستی مراکز میں لے گئی، گرفتار نوجوانوں کے اہل خانہ اور مقامی سماجی رہنما کا…

پرویز خٹک کا عمران خان سے متعلق بیان پر یوٹرن

وزیر دفاع پرویز خٹک نے آج بڑا دعویٰ کیا پھر بڑا یوٹرن لیا۔  نو شہرہ میں پرویز خٹک نے کہا کہ ’وہ چاہیں تو عمران خان کی حکومت ایک دن نہیں چل سکتی ۔‘وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کر کے بڑا یوٹرن بھی لے لیا اور اپنی جیت کا کریڈٹ بھی عمران خان کو ہی…

اسٹیو جابس کاتیار کردہ ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش

امریکن ٹیک کمپنی ایپل کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفسیر آنجہانی اسٹیو جابس کا بنایا ہوا ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے سامنے آگیا۔اسٹیو جابس سے متعلق اکثر کچھ نہ کچھ انٹرنیٹ پر آجاتا ہے اور ایسی نایاب چیزوں کے…

اوپن بیلٹ پر سینیٹ الیکشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی (سی او ڈی) پر اپوزیشن کی دو بڑی…

عمران حکومت کو امریکا یا عرب ریاستوںسے نہیں اندرونی خلفشار سے خطرہ ہے

کراچی ( رپورٹ :محمد علی فاروق ) پاکستان کو غیر مستحکم کرنا امریکا کا مستقل ایجنڈا ہے حکومت بیرونی سازشوں سے نہیںاپنی نااہلی سے ختم ہوگی ، ملک میں غیر آئینی اقدامات ہوئے تو فائدہ بیرونی قوتیں اٹھائیں گی ، پاکستان میںامریکا اور عرب…

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کررہے ہیں

The post اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

ملک میں پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپید ڈیزل کی قیمت 2 روپے 88 پیسے اضافے کے بعد 116 روپے 7 پیسے ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 3 روپے اضافے کے ساتھ 79 روپے 23 پیسے ہوگئی۔مٹی کے تیل…

پاکستان کسٹمز کی کھلے سمندر میں بڑی کارروائی

پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ نے کھلے سمندر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بیرون ملک سے لائی گئی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔چیف کلکٹر کسٹمز سیف الدین جونیجو اور کلکٹر پریونٹیو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ برآمد کی گئی…