جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات، 16 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی اور 11,683 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 493 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن کے مطابق استعفیٰ دینے میں ناکام ہوگئے، بلاول بھٹو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی حکومت نے عوام پر تاریخی غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کو مسلط کردیا ہے، صرف وہی حکومت عوام کی خدمت کرسکتی ہے کہ جسے عوام نے منتخب کیا ہو۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد…

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

عرب اتحادی فورسز نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ترجمان اتحادی افواج نے کہا ہے کہ جازان ریجن میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کے ٹکڑے گرے ہیں۔انہوں نے مزی کہا کہ حوثی باغیوں کے دھماکہ خیز ڈرون کو یمنی…

مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے تباہی ہو گا۔ انتونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مسائل کے حل…

جیو کے ڈرامے ’خدا اور محبت‘ کے ساؤنڈ ٹریک نے دھوم مچادی

جیو ٹی وی کے نئے ڈرامے خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک نے ریلیز ہونے کے ساتھ ہی دھوم مچادی۔خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک کو یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں ایک ملین سے زائد بار دیکھا گیا۔ ناظرین میں ڈرامے کا تجسس مزید بڑھ گیا، سیونتھ…

کورونا، سعودیہ میں سفری پابندیاں اٹھانے کی تاریخ میں توسیع

سعودی عرب نے کورونا کیسز بڑھنے پر سفری پابندیاں اٹھانے کی تاریخ بڑھا دی، پابندیاں 31 مارچ کے بجائے17 مئی 2021 کو ختم ہوں گی۔سعودی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 مریضوں کا انتقال ہوا، جس کے…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا

 وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دو فروری کو ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی…

ڈربن: جنوبی افریقا نے پاکستان ویمنز کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ڈربن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 18 رنز ہرادیا۔جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے…

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کی مسلسل بارہویں کامیابی

لیکن اس کے بعد ٹیبل ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی آخری نمبر کی ٹیم کے خلاف مزید کوئی گول نہ بنا سکی۔مانچسٹر سٹی نے میچ 0-1 سے جیت کر مسلسل بارہویں فتح اپنے نام کر لی، اس فتح کے ساتھ مانچسٹر سٹی کو نمبر دو ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ پر تین پوائنٹس کی…

اسٹیبلشمنٹ سیاسی لڑائیاں سیاستدانوں پر چھوڑ دے، بلاول بھٹو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی حکومت نے عوام پر تاریخی غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کو مسلط کردیا ہے، صرف وہی حکومت عوام کی خدمت کرسکتی ہے کہ جسے عوام نے منتخب کیا ہو۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد…

ڈومیسٹک ایونٹس میں معیاری کرکٹ دیکھنے کو ملی، ندیم خان

کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں ندیم خان نے کہا کہ کووڈ-19 میں ڈومیسٹک سیزن کروانا بہت بڑا چیلنج تھا۔پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس نے مزید کہا کہ ڈومیسٹک کے تمام ٹورنامنٹس میں معیاری کرکٹ ہوئی، ابھی شروعات ہے، بہت سی چیزیں بہتر کرنی…

روس: اپوزیشن لیڈر کی رہائی کیلئے مظاہرے، 3 ہزار افراد گرفتار

روس میں اپوزیشن لیڈر کی رہائی کے لیے ماسکو سمیت کئی شہروں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کی اور تین ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ امریکا نے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے روس سے اپوزیشن…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔بھارتی فورسز جعلی الزامات لگا کر نوجوانوں کو حراستی مراکز میں لے گئی، گرفتار نوجوانوں کے اہل خانہ اور مقامی سماجی رہنما کا…

پرویز خٹک کا عمران خان سے متعلق بیان پر یوٹرن

وزیر دفاع پرویز خٹک نے آج بڑا دعویٰ کیا پھر بڑا یوٹرن لیا۔  نو شہرہ میں پرویز خٹک نے کہا کہ ’وہ چاہیں تو عمران خان کی حکومت ایک دن نہیں چل سکتی ۔‘وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کر کے بڑا یوٹرن بھی لے لیا اور اپنی جیت کا کریڈٹ بھی عمران خان کو ہی…

اسٹیو جابس کاتیار کردہ ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش

امریکن ٹیک کمپنی ایپل کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفسیر آنجہانی اسٹیو جابس کا بنایا ہوا ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے سامنے آگیا۔اسٹیو جابس سے متعلق اکثر کچھ نہ کچھ انٹرنیٹ پر آجاتا ہے اور ایسی نایاب چیزوں کے…