جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ساڑھے تین سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ صرافہ بازار جیولرز…

کراچی میں گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی، زرتاج گل

وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے سینیٹ کو حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں بھینس کالونی کی گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ ہمارے ملک میں جتنا…

والد کی فیاضی اور کھلا دل رکھنے سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں، کرشنا شروف

ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیاضی والد کی قدرتی عادت ہے لیکن لوگ ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور میں اسے اچھا نہیں سمجھتی، یاد رہے کہ جیکی شروف آج اپنی 64ویں سالگرہ منارہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

جب تک کامیابی کا 100فیصد یقین نہ ہو، ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفورحیدری نے بلاول بھٹو کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جب تک کامیابی کا 100فیصدیقین نہ ہو، ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ …

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

The post اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

اللہ اور رسول کیلیے جینا دونوں جہان میں کامیابی ہے ،ممتاز سہتو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی سندھ ممتازحسین سہتونے کہاہے کہ اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے زندگی وقف کرنے والے دنیااورآخرت میں کامیاب رہتے ہیں۔حافظ گل محمد مرحوم نے اسلامی کازکے لیے قابل قدرکام کیاہے، مرحوم…

سندھ میں کورونا کے 478 نئے مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں10355 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 478 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات ہوئیں۔ اس…

سینیٹ میں تعلیمی اداروں میں عربی کو لازمی زبان قرار دینے کا بل منظور

ملک کے تعلیمی اداروں میں عربی کو لازمی زبان قرار دینے کا بل سینیٹ میں منظورکرلیا گیا۔عربی زبان لازمی پڑھانےکا بل مسلم لیگ ن کےسینیٹر جاوید عباسی نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا۔ بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں پہلی سے پانچویں جماعت…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن ستمبر میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی

تحریک انصاف کی حکومت والے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اور…

سینیٹ الیکشن: پی پی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔سیکریٹری جنرل پی پی پی فرحت اللّٰہ بابر نے پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواروں کو 8 فروری تک درخواستیں ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔انہوں نے کہا…

امریکی سفیر کو فضل الرحمن نے کہا ہمارے جیسی خدمت کوئی نہیں کر سکتا، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ  یہ لوگ ذہنی طور پر غلام ہیں، یہ حکومت مانگنے امریکا کے پاس بھاگتےتھے، امریکی سفیر کو فضل الرحمن نے کہا جیسی ہم آپ کی خدمت کر سکتے ہیں ایسی کوئی نہیں کر سکتا۔ سکھر میں پی ٹی آئی یو تھ ورکرز کنونشن سے…