بریڈ فورڈ میں ویکسین کیلئے مسلم کمیونٹی کی متاثر کن شرح حیرت انگیز ہے، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ویسٹ یارکشائر کا دورہ کیا، انھوں نے اس موقع پر کووڈ 19 ویکسین سے متعلق بریڈ فورڈ کےعوام کے کردار پر اظہار تشکر کیا۔بورس جانسن نے مزید کہا کہ امید ہے وائرس کی شرح کم ہوگی، لوگ گرما کی تعطیلات سے لطف اندوز…