میانمار میں فوجی بغاوت: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل نے ہنگامی طور پر منگل کو اجلاس طلب کرلیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، سلامی کونسل کا بند کمرا اجلاس وڈیو کانفرنس کے…