لاہور: امام مسجد کے قتل کے الزام میں اس کی بیوی گرفتار
لاہور کے علاقے شالیمار میں امام مسجد کے قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتول امام مسجد قاری آصف کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امام مسجد کے قتل میں اس کی بیوی ہی ملوث نکلی، ملزمہ کے قتل میں ملوث ہونےکا ثبوت ملنے کے بعد اس…