ایران جوہری ہتھیار کی تیاری کے بہت قریب پہنچ چکا، امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کی تیاری کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔امریکی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک مسئلہ ہے اور یہ زیادہ سنگین ہوسکتا ہے کیونکہ اگر…