جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صدر نے الیکشن اوپن بیلیٹ سےکرانے کا آرڈیننس جاری کردیا

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلیٹ سے کرانے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ آرڈیننس میں سینیٹ انتخابات کو زیر سماعت صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81،122 اور 185 میں ترمیم شامل کی…

شہباز شریف کیخلاف برطانوی اخبار کی اسٹوری کیلئے وزیراعظم کا دفتر استعمال ہوا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی اسٹوری میں وزیراعظم عمران خان کا دفتر استعمال ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ برطانوی عدالت سے ڈیلی میل کی اسٹوری پر پہلے مرحلے میں ہتک…

خیبر پختون خوا: 199 ڈاکٹرز و دیگر طبعی عملے کی کورونا ویکسینیشن

پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں محکمہ صحت کی جانب سے طبی عملے کو کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، صوبہ میں مجموعی طور پر 199 ڈاکٹرز اور دیگر طبعی عملہ کی کورونا ویکسینیشن کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ، خیبر…

سندھ: کورونا وائرس سے متاثرہ 21 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 605 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 21 مریض انتقال کر گئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 570 نمونوں کا…

سعید غنی نے ملیر میں فارم ہاوسز گرانے کو عدالتی حکم کے مطابق قرار دیدیا

سندھ کے صوبائی سعید غنی نے غیر قانونی فارم ہاؤسز کے خلاف کارروائی کو عدالتی حکم کے مطابق قرار دیدیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہاکہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کو سیاسی کہنا غلط ہے، ریکارڈ کے مطابق گرائے گئے فارم ہاؤسز…

نواز شریف نے مودی کو گلے لگایا اور کشمیریوں سے بغاوت کی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت کی، نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔حلقہ این اے 156 میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر…

بحرین: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سخت فیصلوں کا نفاذ

بحرین میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت فیصلے نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بحرینی سپریم کونسل برائے صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں کے ملازم آن لائن کام کریں گے، 70 فیصد تک سرکاری ملازمین گھروں…

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے کی چوری شدہ کار برآمد، 2 ملزمان گرفتار

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے کی چوری شدہ کار برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (پی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شاریز خان کی…

سینیٹ الیکشن سے متعلق حکومتی آرڈیننس اپنے ارکان پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا ہے کہ جب ایک معاملہ عدالت میں ہے تو اس پر آرڈیننس لانے کی کیا وجہ ہے؟اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران پی پی چیئرمین نے کہا کہ حکومت کو سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے دہی کا تقدس…

حیدرآباد:لطیف آبادنمبر3کی مرکزی شاہراہ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدروفت میں مشکلات…

The post حیدرآباد:لطیف آبادنمبر3کی مرکزی شاہراہ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدروفت میں مشکلات کاسامنا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

عثمان بزدار کا کوہِ ماڑی کو سیاحتی مقام قرار دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وعدہ کیا تھا جنوبی پنجاب کو الگ شناخت دیں گے۔عثمان بزدار نے کہا  کہ علاقےمیں 4 اسمال ڈیم بنائے جائیں گے، راجن پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر چائلڈ کیئر سینٹر بنے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے…

بلاول بھٹو کا کوہ پیما علی سدپارہ اور ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ محمد علی سدپارہ پاکستان کے قابل فخر ہیرو ہیں۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ علی…

ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا۔ مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، ہم چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو، ہم چاہتے…

کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن، انتظامیہ پر پتھراؤ

کراچی کے علاقے ملیر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضلعی انتظامیہ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ہیوی مشینری کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ اس کے آپریٹر پر بھی تشدد کیا گیا۔آپریشن کے مقام پر…

علی سدپارہ کی 7 ہزار میٹر کی بلندی تک تلاش، تاحال پتا نہ چل سکا

نامور پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ اور اُن کی ٹیم کا 7 ہزار میٹر کی بلندی تک کوئی پتا نہ چل سکا۔ذرائع کے مطابق کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کےلیے نکلی ٹیم اب تک واپس نہیں پہنچ سکی ہے۔ذرائع کے مطابق علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش میں تاحال کوئی…

عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹیرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 اراکینِ پارلیمنٹ کو ووٹ بیچنے پر نکالا۔فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان دنیائے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لے کر…

شہباز شریف برطانوی عدالت کے فیصلے پر مطمئن ہیں، عطا تارڑ

انہوں نے کہاکہ شہزاد اکبر اور برطانوی صحافی نے کہا تھا کہ اگر ہم سچے ہیں تو عدالت لے کر جائیں گے، شہباز شریف نے دعویٰ دائر کیا تو ڈیوڈ روز نے چھٹی کا بہانہ کر لیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ڈیوڈ روز نے عدالت کو بتایا کہ وہ چھٹی پر ہیں…