بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف 10 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 2 مریض صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 103 رہ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی…