پاک فوج کیلیے پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے کورونا ویکسین کا تحفہ
راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج کیلیے کورونا ویکسین کا تحفہ دیا گیا جبکہ پاک فوج نے ویکسین کی پوری کھیپ ملک بھر میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…