جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چھوٹے ڈیمز بنانے کیلئے محکمہ آبپاشی اور نیسپاک میں معاہدہ ہوگیا، فردوس عاشق

معاونِ خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چھوٹے ڈیمز بنانے کے لیے محکمہ آبپاشی اور نیسپاک میں معاہدہ ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس…

الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کیخلاف JUI کی سپریم کورٹ میں درخواست

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، جمیعت علماء اسلام پاکستان (جے یو آئی) نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔جمیعت علماء اسلام پاکستان کی جانب سے درخواست کامران مرتضیٰ اور جہانگیرجدون…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 197 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکی گئی ہے۔دنیا بھر…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کا احتجاج، توڑ پھوڑ

اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا، مشتعل افراد نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کےبلاک میں کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور چیمبر کے باہر نعرے بازی کی, چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اپنے چیمبر…

ہری مرچ ملٹی وٹامنز کا خزانہ

ہری مرچ کھانوں کا مزہ تو دوبالا کرتی ہی ہے لیکن یہ صحت کے حوالے سے بھی بے شمار طبی فوائد رکھتی ہے، ہری مرچ کا مزاج خشک اور گرم ہوتا ہے۔ ہری مرچ نیوٹریشنز سے بھر پور ہوتی ہے، اس میں وٹامن اے وٹامن B6 اور وٹامن سی ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اس…

پسماندہ ترین علاقوں کا وکیل ہوں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وہ پسماندہ ترین علاقوں کے وکیل ہیں اور اب پنجاب کے دورافتادہ علاقوں کی محرومیوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر کو نظرانداز کیے گئے…

محمد رضوان نے شاندار اور اعلیٰ معیار کی اننگز کھیلی، شاہد آفریدی

انہوں نے کہا تھا کہ مجھے میچ میں سنچری اسکور کرنے سے متعلق یاسر شاہ نے چیلنج دیا اور حوصلہ افزائی کی۔محمد رضوان نے مزید کہا تھا کہ یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر تم آج سنچری کرو تو بیٹسمین مانوں گا۔پاکستان…

عثمان بزدار کی پرویز الہیٰ کے ساتھ یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔ مونس الہیٰ کی جانب سے شیئر کی جانے والی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بھرمار

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بڑی تعداد نے طاعون کی وبا کا خطرہ بڑھا دیا۔ آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں قحط سالی کے بعد اب فصلوں کی پیداوار شروع ہوئی تو وہاں پر بڑی تعداد میں چوہے بھی آگئے۔چوہوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے…

فضل الرحمٰن کا مریم نواز کو ٹیلی فون، بیٹی کی خیریت دریافت کی

حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کو ٹیلی فون کرکے ان کی صاحبزادی مہرالنسا کی خیریت دریافت کی۔مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کی جلد صحتیابی…

لاپتہ افراد کیس، وفاقی حکومت کے قائم کمیشن کی کوئٹہ میں سماعت

وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کے حوالے سے قائم کمیشن نے آج سے کوئٹہ میں سماعت شروع کر دی، کمیشن 6 روز میں 63 افراد کے کیسز کی سماعت کریگا۔محکمہ داخلہ زرائع کے مطابق بلوچستان میں لاپتہ افراد کی باز یابی کیلئے قائم کمیشن آج سےکوئٹہ…

لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ناقص کارکردگی کے باعث لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے کیسز کی پیروی بند کر دی ہے، لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں۔لاپتہ افراد کی…

پنڈی ٹیسٹ میں فیصلہ کن دن کا کھیل جاری

راولپنڈی ٹیسٹ آخری دن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ، پاکستان کو جیتنے کے لیے 7 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقا کو مزید 235 رنز درکار ہیں۔جنوبی افریقا نے پانچویں دن کا کھیل 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے شروع کیا تو اس کی دوسری وکٹ اسی اسکور پر…

لگتا ہے واپسی پر علی سدپارہ کیساتھ کوئی حادثہ ہوا ہے: ساجد سدپارہ

لاپتہ پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے واپسی پر علی سدپارہ کیساتھ کوئی حادثہ ہوا ہے۔علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 دن پہلے دوپہر12…

مجھے نصیبو لال کی وجہ سے PSL 6 کا آفیشل ترانہ بہت پسند آیا: فاطمہ بھٹو

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے آفیشل ترانے کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد جہاں یوٹیوب پر لاکھوں کی تعداد میں اس ترانے کو سُنا گیا تو وہیں سوشل میڈیا پر ’گروو میرا‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد صارفین کی جانب سے…

دو مادہ شیر چڑیا گھر کے ملازم کو ہلاک کر کے فرار

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں موجود دو مادہ شیروں نے مالک کو ہلاک کیا اور پنجرے سے فرار ہوگئے۔ انڈونیشیا کے مغربی صوبے پونٹیانک میں واقع جزیرے بورنیو میں مٹی کا تودہ گرنے سے چڑیا گھر کے پنجرے کھل گئے۔پنجرے کھلنے کا فائدہ چڑیا گھر میں موجود…

ماڑی پور روڈ تعمیراتی کام کے باعث 45 روز کیلئے بند

کراچی ماڑی پور روڈ تعمیراتی کام کے باعث 9 فروری سے 45 روز کے لئے ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ گلبائی چوک سے ہاکس بے سائیکل چورنگی تک بند رہے گی، سڑک کو 45روز کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے بند رکھا جارہا ہے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 12 ہزار سے متجاوز

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 12 ہزار 26ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 55ہزار 511 ہو چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…