سعودی عرب: شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا کیسے پھوٹا؟
سعودی عرب میں شوہر کی دوسری شادی کا بھانڈا خاتون کی سہیلی کے موبائل فون سے پھوٹ گیا۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کی اپنی سہیلی کے ساتھ گپ شپ جاری تھی، اُس نے اپنی سہیلی کا موبائل فون دیکھا تو اپنے ہی خاوند کی دوسری شادی کی راز اُس پر…