کراچی میں گرفتار دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بہترین کارروائی کرکے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کیےگئے، ان دہشت گردوں کے تانے بانے ’را‘ اور افغانستان سے ملتے ہیں۔ ناصرشاہ نے کہا کہ آج ایک بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی…