جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آمنے سامنے

اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے دارالحکومت میں شاہراہ دستور پر احتجاجی دھرنا شروع کردیا۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے شاہراہ دستور پر احتجاج شروع کر کے سڑک کو مکمل طور…

لاہور: ذہنی معذور قیدیوں کی پھانسی، عمر قید میں تبدیل

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے سزائے موت کے ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس منظور احمد ملک نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

وکلا کی جانب سے حملے کے 3 دن بعد عدالتیں کھل گئیں

وکلا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پر کیے گئے حملے کے تین دن بعد وفاقی دارالحکومت میں عدالتیں کھل گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کے باہر رینجرز اور پولیس بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ جب…

کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے جب کہ 1 ہزار 72 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز…

امریکی رکن کانگریس کورونا سے انتقال کرگئے

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔امریکی ریپبلکن رکن کانگریس ’ران رائٹ ‘ بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 67 سال ریپبلکن رکن کانگریس نے 21 جنوری کو…

چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے، جیل وارڈن

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے وارڈر نے جیل انتظامیہ پر کرپشن اور رشوت خوری کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ویڈیو بیان میں جیل وارڈر حفیظ کا کہنا تھا کہ چھٹی مانگنے پر رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ جیل میں کرپشن کی جارہی ہے اور کوئی پوچھنے والا…

شعیب اختر نے اپنی باڈی کا ’پھینٹا‘ لگا دیا

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والے شعیب اختر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چیسٹ ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور…

لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت ختم ہوگی، فضل الرحمٰن

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے 26 مارچ کو لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے، لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت ختم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم ایک انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے، بجلی، گیس اشیائے ضروریہ کوئی ایسی…

26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد

وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری…

قلات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

قلات کے علاقے خراسانی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز حکام کے مطابق کنویں پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

پاکستان اور برطانیہ میں گہرے تاریخی روابط ہیں، مونس الہٰی

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ میں گہرے تاریخی روابط ہیں۔مونسی الہٰی نے لاہور میں برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندے ایلکس بیلینجز سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں…

پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز: ٹیموں کی تیاریاں بھرپور انداز میں شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریاں بھرپور انداز میں شروع کردیں، دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا، جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے…

بنوں میرانشاہ روڈ پر حادثہ، 6 افراد جاں بحق

بنوں میرانشاہ روڈ پر ریسکیو کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سرملہ کے مقام پر بنوں میران شاہ روڈ پر پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی مریض کو لے کر بنوں آرہی تھی۔تیر فتاری…

وزیراعظم نے روز مرہ استعمال کی چیزوں کی سرکاری ریٹس پر عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے روز مرہ استعمال کی چیزوں کی سرکاری ریٹس پر عدم دستیابی کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں روزمرہ استعمال کی چیزوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیران، صوبائی وزراء و دیگر حکام نے شرکت…

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لیکر دیدیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ہے اور اس کیس کے تمام ملزمان کا چالان بھی مکمل کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں پریس…

پشاور میں بی آر ٹی بس خراب ہونے کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

پشاور کے بورڈ بازار کے قریب بی آر ٹی بس خراب ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔خراب ہونے والی بی آر ٹی بس سے مسافروں کو اتار کر دوسری بس میں سوار کیا گیا۔بی آر ٹی کی خراب بس کو کرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان بی آر ٹی پشاور…

کل پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا، شیری رحمان

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان  کا کہنا ہے کہ  کل پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ  کل لنچ پر تمام  پی ڈی ایم رہنما ساتھ ہوں گے۔شیری…

بلوچستان میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 14نئے کیسز

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں611 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں صوبے سے 14 نئے کیسز سامنے آئے۔ان میں سے 8 کیسز کوئٹہ اور 6 چاغی سے رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کوورنا کے پھیلاؤ کی شرح 2.2 فیصد رہی۔ صوبے…

سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشتگردوں پر مقدمہ درج

سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشت گردوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی میں درج کیے گئے مقدمے میں انسداد دہشت گردی، ایکسپلوزو ایکٹ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں آپریشن کے دوران ایک خودکش…

یہاں کسی کو اسرائیل کا اور کسی کو کہیں کا آدمی بنادیا جاتا ہے، شہزاد رائے

جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں اپنے گانے کی لانچنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ یہاں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ کہہ دیا جاتاہے کہ وہ اسرائیل کا آدمی ہے، وہ آئی ایم ایف کا آدمی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں شک کی فضا…