کراچی: بلدیہ دھاگہ فیکٹری میں آگ، 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر 5 میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جاں بحق اور ایک ریسکیو اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ آگ پر فائر برگیڈ کی 4 گاڑیوں نے اسنارکل کی مدد سے قابو پایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے بلدیہ…