جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صحرائے چولستان میں موٹر اسپورٹس کا میلا سج گیا

صحرائے چولستان میں موٹر اسپورٹس کا میلا لگ گیا۔ 16ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے افتتاحی روز کوالیفائنگ راؤنڈ میں صاحبزادہ سلطان سب سے آگے رہے، خواتین ڈرائیورز میں سلمیٰ مروت پہلے نمبر پر رہیں۔پاکستان کی مقبول ترین ’چولستان ڈیزرٹ جیپ…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرادیا

قذافی اسڈیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا، جہاں مہمان ٹیم کے کپتان ہائنرک کلاسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں ہی کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے رن آؤٹ…

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا لگ گیا، مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری  نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ خرم لغاری نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بار حلقے کے ایشوز پر…

سندھ میں کورونا سے 12 مریضوں کا انتقال، 423 نئے کیسز

انھوں نے کہا کہ آج مزید 430 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 229645 ہوچکی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب تک 2842163 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اور اب تک 252718  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت 18890…

پورشے پاکستان کی گاڑیوں کی بکنگ میں لگنے والےالزامات پر وضاحت

واضح رہے کہ پورشے گاڑیاں دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں۔ پاکستانی روپے میں ان کی قیمت ساڑھے تین کروڑ سے ساڑھے نو کروڑ تک ہے۔پورشے کی گاڑیاں انتہائی آرام دہ اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ بعض ہائی برڈ گاڑیاں چالیس…

آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ  کیا گیا۔مظاہرے کی وجہ سے آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔سڑک بند ہونے کی وجہ سے مظاہرین اور راہگیروں کے درمیان جھگڑا بھی ہوا۔ٹریفک پولیس کا…

جمہوریت کا تحفظ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو باقاعدہ بنایا جائے، یورپی ارکان پارلیمنٹ

یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ جمہوریت کے تحفظ کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو باقاعدہ بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار ممبران یورپین پارلیمنٹ نے پرتگال کی یورپین افئیرز کی سیکرٹری آف اسٹیٹ آنا پائولا زکاریاس اور یورپین نائب صدر…

برطانیہ میں شدید برفباری، 1995 کے بعد گزشتہ شب سرد ترین تھی، محکمہ موسمیات

برطانیہ ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے بریمر میں گزشتہ شب درجہ حرارت منفی 22.9 ریکارڈ کیا گیا۔ لندن سے محکمہ موسمیات کے مطابق 1995 کے بعد گزشتہ شب سرد ترین تھی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کیلئے ’اسنو…

وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور دیا ہے، تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ نےسینیٹ انتخابات سے متعلق سفارشات وزیر اعظم کو پیش کردیں۔ عمران خان نے…

سندھ: سلیم مانڈوی والا سمیت پی پی کے 7 سینیٹرز آئندہ ماہ ریٹائر ہوجائیں گے

سندھ میں سینیٹ انتخابات 2021 کی گہماگہمی عروج پر ہے، جہاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سندھ سے منتخب 7 سینیٹرز آئندہ ماہ ریٹائر ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی پی پی کے ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں رحمان ملک،…

اخراجات کم کرنے کی بات نہیں کی، شبلی فراز کی وضاحت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتا ہوں، ایسی کوئی بات نہیں کہی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے جائز…

سینیٹ آرڈیننس سے عدالت کو متنازع بنایا جارہا ہے،شازیہ مری

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہاہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیںکہ خفیہ رائے دہی کے ذریعے وہ زیادہ نشستیں لے گیں تو پھر پریشان کیوں ہیں؟انہیں خود نہیں معلوم کیا…

کے پی پولیس ایکٹ میں ترمیم پر اظہار تشویش

اے ایف آئی جی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کے پی حکومت پولیس کی آپریشنل خودمختاری ختم کرنے کا سوچ رہی ہے۔ آپریشنل خود مختاری سے تاثر ہے کہ پولیس بغیر کسی احتساب کے بہت طاقتور ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی حکومت نے کے پی پولیس کو…

پشاور: دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں کا ملازمت نہ ملنے پر احتجاج

پشاور میں دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں نے ملازمت نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئی جی کے احکامات کے باوجود ملازمت نہیں ملی۔ احتجاج کے باعث  خیبر روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ…

پی ٹی آئی کو پاکستان تحریک الزام کہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو پاکستان تحریک الزام کہتا ہوں، رو کون رہا ہے سب کو پتا ہے، پچھلے ڈھائی سالوں میں پاکستان کی غریب عوام رو رہی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان میں عثمان بزدار کی حکومت ہے یا مراد…

ہاتھی نے خاتون کا ہیٹ چرالیا، ویڈیو وائرل

خاتون کے ساتھ ہاتھی کے مذاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں ایک خاتون ہاتھی کے ساتھ تصویر بنوانے کی کوشش کرہی ہے لیکن  ہاتھی خاتون سے مذاق کرنے کا انداز اپنائے ہوئے ہے۔ویڈیو کلپ میں نظر آرہا ہے کہ ہاتھی پہلے تو خاتون کی…

لاہور: زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 9زخمی

لاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدورجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب…