جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سربراہ اے این پی اسفدیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان

ترجمان اے این پی نے  کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفدیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ اسفندیار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلا رہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاہور: چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

لاہور میں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، ایونٹ کے پہلے دن سینئر امیچور اور خواتین مقابلے ہوئے۔لاہور جمخانہ کلب میں ہونے والے گالف ٹورنامنٹ میں ملک بھر کے 300 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں۔ پہلے دن سینئر امیچورز میں جمخانہ کلب کے عمران…

گوجرانوالہ: 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ ایک خواجہ سرا نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بناکر بلیک میل کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق مدوخلیل میں 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے 2…

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری  فیصلے  میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیر اعظم کے خلاف کیس کر…

ٹرمپ نے ارکان کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑدیا تھا

ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ ری پبلکن ارکان کی مدد کی اپیلوں کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے ارکان کانگریس کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔دلائل دیتے ہوئے کہا گیا کہ دھاوا بولنے والے نائب صدر پنس کو زد و کوب کرنا چاہتے تھے۔ڈیمو کریٹس نے …

سعودی عرب میں آج کورونا کے 364 نئے کیسز کی تشخیص، 5 مریض انتقال کر گئے

سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 364 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ریاض میں جاری وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج شائع کرے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی حکومت سے مردم شماری کے نتائج شائع کرنے کی درخواست کردی۔الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا ہ میں لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد کےحوالے سے سماعت ہوئی۔صوبائی گورنمنٹ بلوچستان کی…

عربی اور ہمارا کلچر

پاکستان کی سینیٹ نے عربی کو تعلیمی اداروں میں لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائے جانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اس موقع پر تلوار سونت کر سامنے آگئے۔ انہوں نے کہا کہ عربی کو ہمارے کلچر پر مسلط کیا جارہا…

افغانستان جوبائیڈن کا نیا دردِسر

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی واپس…

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا لگ گیا، مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری  نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ خرم لغاری نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بار حلقے کے ایشوز پر…

سندھ میں کورونا سے 12 مریضوں کا انتقال، 423 نئے کیسز

انھوں نے کہا کہ آج مزید 430 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 229645 ہوچکی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب تک 2842163 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اور اب تک 252718  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت 18890…

پورشے پاکستان کی گاڑیوں کی بکنگ میں لگنے والےالزامات پر وضاحت

واضح رہے کہ پورشے گاڑیاں دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں۔ پاکستانی روپے میں ان کی قیمت ساڑھے تین کروڑ سے ساڑھے نو کروڑ تک ہے۔پورشے کی گاڑیاں انتہائی آرام دہ اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ بعض ہائی برڈ گاڑیاں چالیس…