جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹاک شو میں جھگڑا: سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

نجی ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506، 352 کے تحت درج کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس…

اسلام آباد: شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، ملزم کو 25 سال قید کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔سیشن جج اعظم خان نے ملزم شہزاد کو 25 سال قید کی سزا سنائی، ملزم کے خلاف تھانہ کورال میں 30 نومبر 2020 کو مقدمہ درج کیا گیا…

ایشین گیمز اسکواش: سنسنی خیز مقابلہ، بھارت نے پاکستان 1-2 سے ہرا دیا

ایشین گیمز اسکواش کے ٹیم ایونٹ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی، پاکستان نے ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کیا۔ایشن گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے پہلے میچ میں ناصر اقبال نے بھارتی حریف کو 0-3 سے شکست…

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے’را‘ہے، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے ’را‘ ہے، دہشتگردوں کی کمین گاہوں کا پتا ہے۔ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ پر بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نےکہا کہ ان سب کی…

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ: ویسٹ انڈیز امریکا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم امریکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ امریکا کے…

زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک

افریقی ملک زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے کے بعد کان میں سے 13 کان کن باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تاہم 15 کان کنوں کے کان میں ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہےحکام نے مزید کہا کہ ملبے تلے دبے افراد کی…

کراچی: سبز کچھوے کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع

کراچی میں میرین ٹرٹلز یونٹ نے سبز کچھوؤں کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع کرلیے۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے جیو نیوز کو بتایا کہ امید ہے چند روز میں 13 ہزار سے زائد انڈے اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ پورا ہوجائے گا۔انہوں نے مزید…

وطن واپسی سے قبل نواز شریف کا عمرے کی ادائیگی کا امکان

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار…

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا…

مظفرآباد، مہنگائی کیخلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل، پتھر لگنے سے DSP زخمی

گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو…

ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 پسندیدہ بولرز کا بتا دیا

جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 فیورٹ بولرز کا بتا دیا۔ایک ویڈیو بیان میں ڈیل اسٹین نے بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقا کے راباڈا اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو دیکھنے کے قابل قرار دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے…

نگراں وزیرِ تجارت پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کا اعلان

نگراں وزیرِ تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ہم صنعتی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں۔ایس ایم تنویر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم کیا جائے۔انہوں نے…

جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ روز پریس کانفرنس میں مایوسی کو فروغ دیتے ہیں، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کراچی اپنے پیروں پر کھڑا…

منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنا ناانصافی ہے، امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے سندھ میں لوکل گورنمنٹ کی منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دے دیا۔پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ صوبائی نگراں حکومت نے 2 لاکھ گھروں کو سولرائزڈ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے کیا صورتحال رہی؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا۔رواں ہفتے 100 انڈیکس 188 پوائنٹس اضافے سے 46232 پر بند ہوا، کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی بلند ترین سطح…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر رپورٹ طلب کرلی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے لازمی و مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر سیکریٹری تعلیم سندھ کو خط تحریر کر کے رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان کے مطابق مقبول باقر کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت نجی تعلیمی اداروں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینی…

کراچی میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا۔متاثرہ شخص کے بھائی نے بیان دیا ہے کہ ملزم نے بھائی کو بہانے سے بلایا کہ اس کا کارڈ اے ٹی ایم میں پھنس گیا ہے جس کے بعد ملزم کے کہنے پر بھائی نے اپنا کارڈ اور پاس ورڈ اس کے…

کراچی ایئر پورٹ، امیگریشن سسٹم کی بندش سے مسافروں کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا

کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن کے سسٹمز 3 گھںٹے تک بند رہنے کے نتیجے میں 8 پروازوں کے مسافروں کا امیگریشن ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن سسٹم کی بندش سے ای سی ایل، اسٹاپ و دیگر لسٹ میں شامل مبینہ…

سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عرفان سعادت خان کو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کر دیا گیا۔قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد حلف اٹھانے سے شروع ہو گی۔جسٹس عرفان سعادت خان جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مستقل چیف جسٹس سندھ ہائی…

ترکیہ کی مستونگ دھماکے کی مذمت

ترکیے نے گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترکیے کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے…