اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔قبل ازیں الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقے میں دوبارہ…