جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

زلمے خلیل زاد کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں دوحا معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت ہوئی۔ امریکی اخبار کے مطابق زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں عبوری حکومت بنانے کے لیے افغانستان اور طالبان…

حفیظ شیخ کی ہارحکومت، وزیراعظم پر عدم اطمینان ہے، میاں افتخار

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )  کے ترجمان میاں افتخار حسین کا  کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کی ہارحکومت اور وزیراعظم پر عدم اطمینان ہے، ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ کا الاپ کرنے والا خود گبھراہٹ کا شکار ہوچکا۔ میاں افتخار…

بلاول بھٹو اور چوہدری شجاعت میں دلچسپ مکالمہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات میں دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔بلاول بھٹو کی چوہدری برادران سے ملاقات ایک گھنٹہ 25 منٹ تک جاری رہی، جس میں پی پی چیئرمین نے…

برطانوی کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ کو کینو پسند آگئے، پاکستانیوں کی تعریف

برطانوی دارالعوام کے کنزرویٹو رکن جیمز ڈیلی کو پاکستانی کینو پسند آگئے، ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے پاکستانی کینو اپنے سامنے رکھ کر اس کی تعریف کی اور کہا کہ یہ کینو پاکستان سے بڑی تعداد میں منگوانے چاہئیں تاکہ برطانیہ بھر کے عوام ان سے…

ق لیگ پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، طارق بشیر چیمہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ذاتی رائے ہے کہ ان کی جماعت پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ…

احسن اقبال کا عمران خان پر نفرت اور تشدد پسند کھیپ تیار کرنے کا الزام

سابق وزیرِ داخلہ اور اپوزیشن جماعت ن لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان پر نفرت انگیز اور تشدد پسند کھیپ تیار کرنے کا الزام لگادیا۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی کارکن نے…

بلاول بھٹو نے استقامت سے جیل کاٹنے پر حمزہ شہباز کی تعریف کی، ذرائع

لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی ملاقات میں بلاول بھٹو نے استقامت سے جیل کاٹنے پر لیگی رہنما کی تعریف کی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے پنجاب میں…

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی تیاریاں تیز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاریاں تیز کردیں۔فیصل واوڈا کی طرف سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ کے معاملے پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کے لیے…

پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد دگنی

پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، پنجاب میں 24 گھنٹے میں 1 ہزار 44 نئے مریض سامنے آئے ہیں، صرف لاہورمیں 646 کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل 28 فروری کو…

بزرگوں کو 10 مارچ سے کورونا ویکسین لگے گی: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا کہ ملک میں بزرگ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین کب سے دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 60 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہو گا۔انہوں نے…

اپوزیشن کمزور اخلاقی بنیادوں پر کھڑی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کل اپوزیشن والوں کی باڈی لینگویج ہارے ہوئے جواری کی طرح تھی، اپوزیشن کمزور اخلاقی بنیادوں پر کھڑی ہے، دولت بچانے کےلیے مہم شروع کرنے والوں کو بری طرح ناکامی ہوئی ہے۔شبلی…

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آئے واقعےکا نوٹس

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آنے والے واقعےکا نوٹس لے لیا اور کہا کہ اراکین پارلیمنٹ منتخب عوامی نمائندے ہیں ان کی عزت سب پر لازم ہے، واقعےکی مکمل انکوائری کروائی جائے گی۔گزشتہ روز پارلیمان کے سامنے…

عمران خان ریس میں اکیلے دوڑے اور کہا میں جیت گیا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینا مذاق تھا، وہ اکیلے ریس میں دوڑے اور بولے کہ میں جیت گیا، لیکن اس میں بھی دھاندلی ہوئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…

بلاول کی حمزہ سےملاقات،نئے معرکے کی تیاری

اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی نشست پر نظریں ہیں جس کے لیے حزبِ اختلاف نے حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری کر لی۔لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور نون لیگی رہنما…

عراق: پوپ فرانسس کا کرد علاقے کا دورہ، دعائیہ تقریب میں شرکت

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے دوران کردش علاقے کے شہر اربیل میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔پوپ فرانسس نے اربیل کے اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد کے مجمع سے دعائیہ خطاب کیا۔اس سے پہلے پوپ فرانسس نے عراقی شہر موصل کے…

روہڑی ٹرین حادثہ: ریل گاڑیوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہونے لگی

روہڑی میں ٹرین حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر سامنے آئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین کو فیصل آباد میں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو فیصل آباد سے…

برسلز : روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر ویبنار، سفیر پاکستان اور بینکرز کا خطاب

برسلز میں قائم سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے "روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ" (آر ڈی اے) پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ویبنار آر ڈی اے اسکیم کی خصوصیات اور فوائد کے بارے میں بیلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم…

چئیرمین سینیٹ کا امیدوار پی ڈی ایم کا ہوگا، ناصر شاہ

صوبائی وزیرِاطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کا امیدوار پی ڈی ایم کا ہوگا۔ وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینا غیر آئینی تھا، وزیراعظم نے سینیٹ میں ووٹ نہ دینے والوں کو این آر او دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

بلاول نے چوہدری برادران سے یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت مانگ لی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری برادران سے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کی حمایت مانگ لی۔بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے گیلانی کے لیے حمایت مانگی۔ملاقات کے…

پاکستان سپر لیگ کے 20 میچز جون میں کراچی میں کروانے پر غور

پاکستان سپر لیگ 2021ء نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14 مقابلوں کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی شدید تنقید کی زد میں ہے۔ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اور اسپورٹس سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ…