جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہار پر وزیرخزانہ کو اخلاقاً مستعفی ہونا چاہیے تھا، لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن ہارنے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے تمام مشیروں کی کوالیفکیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت نے استفسار…

زمبابوے کے خلاف آخری ٹیسٹ میں افغانستان کے بیٹنگ ریکارڈز

زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں افغانستان کے حشمت اللّٰہ  اور اصغر افغان نے ریکارڈز بنادیے۔بائیں ہاتھ کے بلے باز حشمت اللّٰہ 200 رنز کی اننگز کھیل کر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے۔ اسی طرح افغانستان کی جانب سے…

پی سی بی کے دفاتر کل سے کھلیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد بند دفاتر کل سے کھلیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی عملے میں 3 مزید افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، ان کے کورونا وائرس ٹیسٹ گز شتہ روز ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عملے…

پی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز جون میں کراچی میں ہوں گے، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز کراچی میں ہی ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ کی  فرنچائزز کے درمیان اتفاق ہوگیا۔اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز بھی کراچی…

ثانیہ مرزا کا پسندیدہ ناشتہ کیا ہے؟

 ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو میں اپنے مداحوں کو اپنے پسندیدہ ناشتے سے متعلق بتایا ہے، یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ، آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ اور قومی سلامتی مشیر سے ون آن ون ملاقاتیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی کی صورت حال پر…

61 فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے کیلئے تیار

ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ61 فیصد پاکستانیوں نے کورونا کی ویکسین لگوانے کا ارادہ ظاہر کیا البتہ 39 فیصد نے انکار کردیا۔ سروے میں پاکستان کو دنیا کے ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے کے…

کراچی: مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک، مجھے انصاف چاہیے، والدہ

کراچی کی ماڑی پور مچھر کالونی میں مبینہ طور پر بیٹری چرانے والا نوجوان اہل محلہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سے 25 سالہ محمد طیب خان کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو ظالمانہ…

فیشن گڑیا باربی کا ساتھی کین 60 برس کا ہوگیا

فیشن گڑیا باربی کےطویل عرصے کا ساتھی کین جمعرات کو 60  برس کا  ہوگیا۔ برتھ ڈے کے اس اہم سنگ میل کو منانے کے لیے اسے اس کی اصل حالت میں لایا گیا۔ کھلونے بنانے والی کمپنی میٹل نے کین کے پہلے ڈول کے انداز میں اسے سرخ سوئمنگ ٹرنک پہنا کر…

تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر وطن بھیجے

تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ رواں مالی سال کے 8 مہینوں میں پونے 19 ارب ڈالر بھیجے گئے۔ گذشتہ مالی سال کے مقابلے رواں سال 24 فیصد زائد رقوم بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے…

صادق سنجرانی کا سراج الحق کو ٹیلی فون، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں ووٹ کی درخواست

صادق سنجرانی کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انھوں نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ دینے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں صادق سنجرانی نے امیر جماعت اسلامی سے سینیٹ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 فروری سے 5 مارچ کے دوران 2 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق پانچ مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 911 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس آج 911 پوائنٹس کم ہوگیا۔ رواں کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی گراوٹ 3 ہزار 57 پوائنٹس ہوگئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج گذشتہ ہفتہ 45837 پر بند ہوا تھا۔ رواں ہفتے پہلے کاروباری دن انڈیکس 786…

یورپ میں آسٹرا زینیکا ویکسین سے خون جمنے کی شکایات، استعمال معطل

یورپی ملکوں میں آسٹرازینیکا کورونا ویکسین استعمال کرنے والوں میں خون جمنے کی شکایات سامنے آنے پر ڈنمارک نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا۔ڈنمارک کے طبی حکام کے مطابق مختلف ملکوں میں آسٹرازینیکا ویکسین کے مخصوص بیچ کی دوا…

ایک تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے اضافے کے بعد ملک ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 486…

صوبائی وزیر راجا بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجا بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کردی۔شہری محمد اسلم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن پنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی۔درخوست گزار کا موقف تھا کہ راجا بشارت نے کاغذات…

چیئرمین سینیٹ انتخاب میں بلاول نے سراج الحق سے تعاون کی درخواست کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مدد مانگ لی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی…

ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے…

فروری میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی

فروری میں سالانہ بنیادوں پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، افغانستان اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے لیے برآمدات میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے موصول دستاویز کے مطابق یو اے ای کے لیے سالانہ بنیادوں پر فروری کے مہینے میں برآمدات میں 40 فیصد…

یہاں سنجیدہ صورتحال ہے، باہرجائیں، جج کا عظمیٰ بخاری سے مکالمہ

لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کمرہ عدالت میں آئیں تو فاضل جج نے انہیں اپنا تعارف کرانے کو کہا اور پھرحکم دیا کہ وہ باہر چلی جائیں، یہاں سنجیدہ صورتحال ہے۔احتساب…