جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ادرک کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

سپر فوڈ میں شمار کی جانے والی ادرک کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، متعدد بیماریوں میں قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جانے والی ادرک کی افادیت سے بیشتر افراد نا واقف نظر آتے ہیں جن کے لیے یہ رپورٹ سود مند ثابت ہو سکتی…

نامزد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

نامزد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین سینیٹ کیلئےحکومتی امیدوارصادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین…

اعجاز چوہدری نے سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کر دی

حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری سے صحافی  کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پرویز خٹک نے قران اٹھانے کا کہا تو کیا بہت سارے سینیٹرز ناراض…

آج صبح سب کو کالز آئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں، ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے کہا گیا کہ ملک کی…

یہ کیمرے کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں ایوان کے اندر اپوزیشن کے پولنگ بوتھ کے اندر کیمروں پر احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیمرے کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کل اتنے بڑے کیمرے تو بچوں کے…

اکثریت PDM کی ہے، کوئی اور جیت جائے تو کیا کہیں، مولا بخش چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کے پاس زیادہ اکثریت ہے، اگر کوئی اور جیت جائے تو کیا کہہ سکتے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ الیکشن…

انشاءاللّٰہ ہم 5 ووٹوں سے جیتیں گے، علی حیدر گیلانی

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ طور پر چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انشاءاللّٰہ ہم 5 ووٹوں سے جیتیں گے۔یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے باہر…

ملک میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ، مزید 54 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 5 فیصد رہی اور مزید 54 مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…

اپوزیشن کے پاس سینیٹ میں واضح اکثریت ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سینیٹ میں واضح اکثریت ہے، پی ٹی آئی والوں نے سینیٹ میں منڈی لگائی ہوئی ہے۔ شیری رحمان نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں ملے…

لاہور میں کچرے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور میں کچرے کے ڈھیر پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا گیا۔ شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ گڈ گورننس کا معاملہ ہے اور حکومت اس میں ناکام لگ رہی ہے۔ عدالت میں درخواست…

شبِ معراج پر مساجد میں خصوصی عبادات

شب معراج النبیؐ 27 ویں شب رجب المرجب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔شبِ معراج پر مساجد میں رات بھر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت کی محافل کا انعقاد ہوا۔ مساجد میں صلوٰۃ تسبیح، نوافل اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی…

گلگت،اسکردو روڈ چاماچو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

گلگت، اسکردو روڈ چاماچو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے  باعث بند کردیا گیا۔ 100 میٹر حصہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوا۔ایف ڈبلیو او کے دستے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے، سڑک پر پھنسے تمام افراد محفوظ مقام پر منتقل کردیے گئے جبکہ عارضی فیلڈ میڈیکل…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں رات گئے بادل برس پڑے، بارش کے بعد آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ ملتان شہر اور گردو نواح میں ہلکی آندھی سے ہی شہر کے مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی۔…

بلوچستان، کوئلہ کی کان میں دھماکا، 3 لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد کان سے 3 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ 2 کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا تاہم چار سے پانچ کان کن ابھی بھی کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو…

کراچی، ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچایا۔دونوں ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔ پولیس نے اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا،…

کراچی: شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا خاندان گرفتار

کراچی میں شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے خاندان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔’ٹھگ فیملی‘برات لے کر نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال پہنچی تو پولیس نے دھر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شادی کا ڈراما رچاتے اور قیمتی جہیز لے کر رفو چکر ہوجاتے…

چیئرمین سینیٹ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی اور اپوزیشن امیدواروں کے درمیان بڑا اور کڑا مقابلہ آج اسلام آباد میں ہوگا۔ حکومت کی طرف سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے صادق سنجرانی امیدوار ہیں جبکہ اپوزیشن اتحاد یوسف رضا گیلانی کے ساتھ…

میانمار میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک

میانمار میں اقتدار پر قابض فوج کا جمہوریت کے حامیوں کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن جاری ہے، نہتے مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 9 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طاقت کے استعمال کو قتل وغارت گری قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل نے…

97 فیصد پاکستانی کورونا ویکسین کے نام سے لاعلم

ستانوے فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاؤ کی کون سی ویکسین دستیاب ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے پاکستانی عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ آئی پی ایس او ایس کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نواسی…

مرزا محمد آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ مرزا محمد آفریدی نے مارچ دو ہزار اٹھارہ میں سینیٹ الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن میں…