جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے بعد کوئٹہ کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بلوچستان کے علاوہ شمالی وزیرستان میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب کے بالائی علاقوں، خیبر…

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا

لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔ پنجاب بھر سے آئی ہوئی ہیلتھ ورکزر سڑک پر ہی سوگئیں۔ ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے۔ دھرنے پر بیٹھی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے…

لاہور، گجرات، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

برطانیہ سے آئے کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب میں پنجے گاڑ لیے، لاہور کے 16، گجرات کے 17اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون بارہ بجتے ہی شروع ہوگیا۔ پھل، سبزی، دودھ، گوشت کی دکانیں اور بیکریاں شام سات بجے تک کھلیں گی، انتہائی…

ایران سے آیا ریت کا طوفان چاغی پہنچ گیا

ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا، طوفان کے باعث حدنظر صفر ہوگئی۔طوفان کے آج دالبندین اورنوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔صورتحال سے نمٹنے کے لئے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

ایم کیو ایم پاکستان کا یوم تاسیس 25 مارچ کو ہو گا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کا 37 واں یوم تاسیس 18 کے بجائے 25 مارچ کو ہوگا۔کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں یوم تاسیس کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل…

سینیٹ و اسمبلی میں لوگوں کی موجودگی کی وجہ پیسہ ہے، سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ اور اسمبلی میں لوگوں کی موجودگی کی وجہ پیسہ ہے۔کشمور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 3 روز قبل وزیراعظم عمران خان اپنی تقریر میں گلہ کر رہے تھے کہ ان کے ساتھ بہت…

ملک میں تعلیم و صحت کی ترقی ضروری ہے، صدر

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں تعلیم اور صحت کا اہتمام کرلیا جائے تو کچھ برسوں میں پاکستان ترقی یافتہ ملکوں میں شامل ہوجائے گا۔ کراچی میں سلیم حبیب یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران عارف علوی کا کہنا تھا کہ ملک میں آن…

سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں چالان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں ٹریفک چالان ہوگیا۔فیصل جاوید کا ٹریفک چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہوا۔سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معذرت خواہ ہوں۔ فیصل جاوید نے…

اسپیکر قومی اسمبلی بتائیں کیمرے کس نے لگائے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کی بلڈنگ کے کسٹوڈین ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی بتائیں چیئرمین سینیٹ کے…

تاجروں نے کاروبار شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کا شام 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔حکومت پنجاب کے صوبے میں تمام بازار شام 6 بجے بند کرنے کے احکامات پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِعمل سامنے آگیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران…

سیاسی یتیموں کا پہلا فیز مکمل ناکام ہوا ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سیاسی یتیموں کا پہلا فیز مکمل ناکام ہوا ہے، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی پیٹھ میں اور پیپلزپارٹی نے فضل الرحمٰن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔شبلی فراز نے کہا کہ پی ڈی ایم سےاچھےکی امید کم ہی ہوتی…

ن لیگ کے سینیٹرز نے پیپلزپارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے سینیٹرز نے پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے سیاسی اختلافات کو ملک دشمنی سے جوڑ دیا…

سینیٹ الیکشن فکس تھا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن فکس تھا، اسلام آباد سے گیلانی سلیکٹ ہوگا، سینیٹ چیئرمین سنجرانی سلیکٹ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے مچھ میں 10مزدوروں کو شہید کیا گیا، شہید مزدوروں کی مائیں وزیراعظم کا انتظار…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری…

مظفرآباد: سرکاری و نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مظفرآباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال لازمی ہوگا جبکہ تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور کھیلوں کی اجازت…

ہماری ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پرسراہا جارہا ہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کے اعتراف میں بنائی گئی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ماحول دوست پالیسیوں کوعالمی سطح پرسراہا جارہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے عالمی ادارہ…

شبلی فراز غیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 11 مارچ رات 12 بجے کے بعد شبلی فراز غیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے عاق شدہ دوست شبلی فراز 11 مارچ رات 12 بجے کے بعد سینیٹر نہیں تھے، شبلی فراز وزیر جھوٹی اطلاعات بھی…

گوجرانوالہ: کورونا مریضوں میں اضافہ، 20 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے بعد 20 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے مطابق کل سے بازار اور دکانیں صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلیں گی۔دوسری جانب…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافے پر 3 سب سیکٹرز سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر شہر کے 3 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں F-11/1 ،I-8/4 اور I-10/2 شامل…

بلوچستان: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 18 کیسز کی تصدیق

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 18 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس آپریشن سیل کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آگئے ہیں۔دوسری جانب خضدار سے مزید 4 اور ژوب سے کورونا وائرس کا ایک کیس…