جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

’لڑکی معصوم ہے، ساری غلطی میری ہے‘

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو کھلے عام پروپوز کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آنے والے لڑکے شہریار کا لڑکی کی حمایت میں بیان سامنے آیا ہے۔نوجوان نے ناقدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی معصوم ہے لہذا اس کی تصاویر یوں…

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ، کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

قومی ویمن فٹبال چیمپین شپ 2021ء میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کراچی یونائٹیڈ کی پلیئر کے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔گلگت کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی فتح…

پنجاب روزگار اسکیم سے پی ڈی ایم کی بےروزگاری میں اضافہ ہوگا، فردوس عاشق

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار اسکیم سے بےروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ پی ڈی ایم کے سیاسی بے روزگاروں کی بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

عثمان بزدار کی بزرگوں کو ویکسین لگانے کا کام مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، بزرگ شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا کام مزید تیز کیا جائے۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کو تاجر…

نصرت فتح علی خان کی یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟

شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کے مداح ان کی وفات کو مدت گزر جانے کے بعد بھی ان کی زندگی کے اچھوتے لمحات کو جاننے کے لیے بیتاب رہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں نصرت فتح علی خان کے ہمراہ امریکی صحافی حنّا بلوچ…

گڈانی کے ساحل پر جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی کے نام

گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ویمنز کٹیگری میں ٹشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماہم شیراز کی دوسری اور ندا واسطی کی تیسری پوزیشن رہی۔حب…

نیب کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے 7 اپریل کیلئے مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نیب درخواست کی سماعت کی۔عدالت نےنیب کی…

کورونا وائرس، سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق، نوٹیفیکیشن جاری

کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز آج رات 10 بجے بند کرنےہوں گے، دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا، ورک…

دس ارب درخت لگانا ہمارا چیلنج ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زیتون کو دنیا بھر میں ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے، دس ارب درخت لگانا ہمارا چیلنج ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نوشہرہ میں زیتون کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ…

جب تک حکومت نہیں جاتی،ملک سے باہر نہیں جاؤں گی،مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت نہیں چلی جاتی، عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹ نہیں جاتے وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گی، چاہے پاسپورٹ ٹرے میں رکھ کر ہی پیش کیوں نہ کیا جائے ۔جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہید ایڈیشنل ایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی تدفین

ضلع خیبر میں شہید ایڈیشنل ایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی نماز جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔شہید ایس ایچ او نیاز محمد آفریدی کی نماز جنازہ خیبر پولیس لائن میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سی سی پی او پشاور احسن عباس سمیت پولیس حکام نے شرکت…

ڈاکٹرز نے والد کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے، بیٹا توصیف احمد

مقامی اسپتال میں زیر علاج قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر توصیف احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔‏توصیف احمد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد  پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔سابق کرکٹر کے بیٹے کے مطابق وزیراعظم…

ووٹ مسترد کرکے دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی جیئرمین کے الیکشن میں ووٹ مسترد کرکے دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ…

اسلام آباد: پولن کی مقدار میں اضافہ، 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اضافہ ہوگیا، اسلام آباد کی فضا میں 24 گھنٹوں میں پولن کی 41 ہزار161 مقدار ریکارڈ کی گئی، گزشتہ 5 سال میں پولن کی سب سے زیادہ مقدار مارچ کے مہینے میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کراچی میں شفیق موڑ کے قریب گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن  کا آغاز ہو گیا جس کے لیئے رینجرز اور پولیس کی مدد بھی طلب کر لی گئی ہے۔گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن  کے دوران پہلے مرحلے میں شفیق موڑ سے لنڈی کوتل چورنگی تک…

سندھ میں کورونا مریضوں کو بہتر سہولتیں میسر ہیں، قاسم سومرو

پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بہتر سہولتیں میسر ہیں۔قاسم سومرو نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر زیادہ خطرناک ہے۔اُنہوں نے کہا کہ سندھ میں…

کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں، یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نااہلی نہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان میں آچکی ہے، جو علاقے…

ماسک کے بغیر کوئی اہلکار ڈیوٹی نہ کرے، آئی جی پنجاب

پنجاب کے شہر سرگودھا میں کورونا مریضوں میں مسلسل اضافے کے سبب 6 علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا، ملتان کے ضلع بھر میں بھی 15 روزہ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ماسک وردی کا حصہ ہے بغیر ماسک کوئی اہلکار ڈیوٹی…

لاہور یونیورسٹی میں لڑکی کے پروپوز کرنے کے معاملے پر فواد چوہدری کا ردعمل

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو کھلے عام پروپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے کے معاملے پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیر نے یونیورسٹی انتظامیہ سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کردی…

اسلام آباد کے 3 سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس وباء کی تیسری لہر کے باعث اسلام آباد کے تین سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ اسکولوں میں چھٹیاں کر دی گئی ہیں۔ ماسک نہ پہننے والوں پر ایک ہزار سے 35 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ…