جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے آگئی

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے بند ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطاق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 14 پیسے کمی سے 156 روپے 99 پیسے رہی۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں…

امریکا میں سردی کی لہر نے تباہی مچا دی

گزشتہ روز امریکا میں آنے والی سردی کی نئی لہر نے تباہی مچادی ہے۔ امریکا میں سردی کی آنے والی نئی شدید لہر کے سبب سیکڑوں فلائٹس معطل جبکہ بڑی شاہراؤں کو بند کر دیا گیا ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق خطے کے مختلف علاقوں میں 2 سے 3 فُٹ…

بیجنگ میں گردوغبار کا طوفان، دن میں اندھیرا چھا گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گردوغبار کے طوفان کے سبب دن میں اندھیرا چھا گیا۔انر منگولیا اور شمال مغربی حصے سے آنے والے ریت کے طوفان نے بیجنگ کی فضا آلودہ کردی ہے۔گرد آلود ہوائیں چلنے سے محکمہ موسمیات نے شہر میں ییلو الرٹ جاری کر دیئے ہیں…

دو ماہ سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کیوں نہیں ہوا، جسٹس فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں ہے یا فیصلے کرنے کی؟ دو ماہ سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کیوں نہیں ہوا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز…

لاپتہ شہری کی بازیابی کا معاملہ،سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری محمد عمر فاروق کو بازیاب نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، شہری محمد عمر فاروق کو بازیاب نہ…

ملک میں اب پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں رہی، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آجکل ڈرٹی پولیٹکس ہو رہی ہے، اب اس ملک میں پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں رہی، جو ووٹ خراب کئے گئے وہ خراب نہیں ہیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے…

اندازہ نہیں تھا اتنی جلدی بدلہ لے لیا جائے گا: حنا پرویز بٹ

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل کو انڈے مارے جانے پر کہا کہ اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلدی بدلہ لے لیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن…

بزرگ افراد کورونا ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شرح اموات بزرگ افراد میں زیادہ ہے، بزرگ افراد کورونا وائرس ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کو انڈے مارے گئے

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل پر لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں دو انڈے اور سیاہی پھینکی گئی، شہباز گل کے ماتھے اور ہاتھ پر سیاہی لگی۔شہباز گل نے کہا کہ اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکی ہے، یہ غنڈہ گردی ہے،…

قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بینک سپورٹ کرے گا، قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے۔رضا باقر نے صحت کہانی پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بہت خوشی ہے ای کامرس کے شعبے میں 1…

کورونا کی تیسری لہر: پنجاب کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں تیزی کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس ٹیسٹ زیادہ مثبت آنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے، لاہور کے 1، سیالکوٹ کے…

یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس سے فون کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔توصیف احمد کے بھتیجے کے مطابق…

خیبرپختونخوا: کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا  کے مطابق پہلے مرحلے میں 28 ہزار 236 ہلیتھ ورکرز کو کورونا ویکسینیشن لگائی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں صوبے بھر…

اسلام آباد: 14ہزار 762 افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 14 ہزار762 ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق اسلام آباد میں ابھی…

اسنوکر ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل

پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔ پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو…

بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا: متوفی طالب علم شاہ زیب کے والد اکبر خان

پشاور کے تھانہ غربی میں مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے 14 سال کے طالبعلم  شاہ زیب کے والد اکبر خان نے کہا ہے کہ اُن کے بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا اور نہ ہی اُنہیں بیٹے کی لڑائی کا علم تھا۔پشاور میں پولیس حوالات میں خودکشی کرنے…

پاکستان، کورونا وائرس کے باعث مَردوں کی شرح اموات زیادہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے جاری این سی او سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث مردوں کی شرح اموات زیادہ رہیں، پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 68 فی صد مرد شامل ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)…

نیب کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے 7 اپریل کیلئے مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نیب درخواست کی سماعت کی۔عدالت نےنیب کی…

کورونا وائرس، سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق، نوٹیفیکیشن جاری

کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز آج رات 10 بجے بند کرنےہوں گے، دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا، ورک…