بلوچستان: کوئلہ کان بیٹھنے سے 7 کان کن جاں بحق
بلوچستان میں ضلع ہرنائی کے علاقے طورغر میں کوئلہ کان بیٹھ گئی، کان میں پھنسنے والے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔سیکرٹری معدنیات نے غفلت برتنے پر کان منیجر اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا۔بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران کان…