دبئی ٹینس چیمپین شپ روس کے اسلن کراتسیف نے جیت لی
دبئی ٹینس چیمپین شپ روس کے اسلن کراتسیف نے جیت لی، انھوں نے فائنل میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیریس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔دبئی ٹینس چیمپین شپ میں اسلن کراتسیف نے شاندار کھل کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کے خلاف…